ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کھوئی ہوئی میراثیں

datetime 22  اگست‬‮  2017

کھوئی ہوئی میراثیں

فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام کر رہی ہے‘ یہ ”ہاف کاسٹ“ ہے یعنی اس کا والد سیاہ فام اور والدہ سفید تھی لہٰذا یہ سفیدی اور سیاہی کا خوبصورت امتزاج ہے‘ فوزیہ الحمدللہ مسلمان ہے‘ میری ان سے… Continue 23reading کھوئی ہوئی میراثیں

تھینک گاڈ

datetime 20  اگست‬‮  2017

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شاندار مثال ہے‘ آپ اگر زندگی بھر اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان رکھنا چاہتے ہیں‘ آپ اللہ تعالیٰ کے کرم‘ مہربانی اور رحم کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس کی مصلحتوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو میرا مشور ہ ہے آپ اس واقعے کو اپنے پرس میں… Continue 23reading تھینک گاڈ

ہم بے انصاف ہیں

datetime 18  اگست‬‮  2017

ہم بے انصاف ہیں

جوگندر ناتھ منڈل بنگال کے دلت خاندان سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1904ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئے‘ اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور دلت کمیونٹی کے حقوق کیلئے لڑنا شروع کر دیا‘ دلت ہندوؤں کا چوتھا طبقہ ہیں‘ یہ لوگ اچھوت کہلاتے ہیں‘ یہ ہندو معاشرے میں جانوروں سے بدتر زندگی گزارتے ہیں‘ آج سے… Continue 23reading ہم بے انصاف ہیں

اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

datetime 17  اگست‬‮  2017

اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

بقائی میڈیکل یونیورسٹی کراچی کی تعلیمی پہچان ہے‘ اس ادارے میں 1600 طلباء اور طالبات میڈیکل کے مختلف شعبوں کی تربیت لے رہے ہیں‘ یہ ادارہ نوجوانوں کو صرف طب کی جدید تعلیم نہیں دے رہا بلکہ یہ ان کی فکری اور نظریاتی پرورش بھی کررہا ہے‘ بقائی میڈیکل یونیورسٹی ہر سال دس‘ گیارہ اور… Continue 23reading اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

ہم سب مفتی ہیں

datetime 15  اگست‬‮  2017

ہم سب مفتی ہیں

جنرل گل حسن قیام پاکستان کے وقت قائداعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی تھے‘ یہ اس وقت فوج میں کیپٹن تھے اور یہ قائداعظم کے پاس آنے سے قبل فیلڈ مارشل ولیم سلِم کے اے ڈی سی رہے تھے‘ فیلڈ مارشل ولیم سلِم اتحادی فوجوں کی مشرقی کمانڈ کے چیف تھے‘ قائداعظم نے… Continue 23reading ہم سب مفتی ہیں

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

datetime 13  اگست‬‮  2017

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

نوٹ:میں نے یہ کالم 14 اکتوبر 2012ء کوتحریر کیا تھا‘ڈاکٹر روتھ فاؤ کے انتقال کے بعداس میں تھوڑی سی ترمیم کر کے دوبارہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ وہ دو تھیں‘ ایک میکسیکو میں پیدا ہوئی اور دوسری جرمنی کے شہر لائزگ میں۔ ایک نن تھی اوردوسری ڈاکٹر۔ سسٹربیرنس کا تعلق میکسیکو… Continue 23reading ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

بھوک اور خوف کا لباس

datetime 11  اگست‬‮  2017

بھوک اور خوف کا لباس

ہم ان کے پاس بیٹھ گئے‘ وہ میٹھی نظروں سے ہماری طرف دیکھنے لگے‘ میں اپنے دوستوں کا ترجمان تھا‘ میرے دوست مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ بزنس مین بھی تھے‘ تاجر بھی‘ سیاستدان بھی‘ کھلاڑی بھی اور لکھاری بھی۔ ان سب کے ذہنوں میں سینکڑوں ہزاروں سوال ابھرتے‘ اٹھتے اور مچلتے تھے‘… Continue 23reading بھوک اور خوف کا لباس

پانچ عادتیں

datetime 8  اگست‬‮  2017

پانچ عادتیں

”پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے“ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد کی نگاہیں بھی آبشار کی طرف مڑ گئیں‘ پہاڑ کی چوٹی پر درختوں کی سبز… Continue 23reading پانچ عادتیں

زندہ کتابیں

datetime 6  اگست‬‮  2017

زندہ کتابیں

ہم انسانوں کے پاس تین قسم کی لائبریریاں ہونی چاہئیں‘کتابوں کی لائبریری‘ سیاحت کی لائبریری اور زندہ انسانوں کی لائبریری‘میں سب سے پہلے کتابوں کی لائبریری کی طرف آتا ہوں‘ کتابیں ہمارا سرمایہ ہوتی ہیں‘ آپ کتابوں کو دوست بنا لیں آپ کو کسی دنیاوی دوست کی ضرورت نہیں رہے گی‘ میراذاتی تجربہ ہے دنیا… Continue 23reading زندہ کتابیں

Page 135 of 187
1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 187