جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اللہ کرے

datetime 25  جولائی  2017

اللہ کرے

بات بہت عجیب تھی۔والدنے اس کی طرف غور سے دیکھا‘ ہنسی کنٹرول کی اور پوچھا”ذرا پھر سے کہنا‘ کیا کرنا چاہتے ہو؟“۔ نوجوان نے پراعتماد لہجے میں جواب دیا”سی ایس ایس“والد نے باقاعدہ قہقہہ لگایا اور اس کے کان میں سرگوشی کی”جو مرضی کرو لیکن مجھ سے کسی مدد کی امید مت رکھنا“بیٹے نے ہاں… Continue 23reading اللہ کرے

گٹھڑی کھل جائے گی

datetime 23  جولائی  2017

گٹھڑی کھل جائے گی

ہم 15 جولائی کو استنبول میں تھے‘ طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کو سال پورا ہو چکا تھا اور ترک قوم اس دن کو قومی تہوار کی طرح منا رہی تھی‘ حکومت نے تین دن کیلئے میٹرو‘ پبلک بس سروس اور فیری سروس فری کر دی تھی‘ پورا شہر اس سہولت سے فائدہ… Continue 23reading گٹھڑی کھل جائے گی

دشمنوں کا ایجنڈا

datetime 21  جولائی  2017

دشمنوں کا ایجنڈا

ہم نے خطائی سے استنبول کیلئے فلائیٹ لی۔ خطائی ماضی میں انطاکیہ کہلاتا تھا‘ یہ شہر سکندر اعظم کے بعد یونان کے تیسرے بادشاہ انیٹوکس نے آباد کیا اور یہ اس کے نام پر انطاکیہ بن گیا‘ مفسرین قرآن نے اس شہر کو قریہ کا نام دیا اور اتاترک نے اس کا نام خطائی رکھ… Continue 23reading دشمنوں کا ایجنڈا

شام کی سرحد سے

datetime 20  جولائی  2017

شام کی سرحد سے

عرفہ میں مقام ابراہیم ؑ اور مقام ایوب ؑ دو بڑی زیارتیں ہیں‘ مقام ابراہیم ؑ پر پانی کا ایک بڑا تالاب اور اس تالاب میں درمیانے سائز کی مچھلیاں ہیں‘ نمرود نے تالاب کی جگہ آگ جلائی تھی اور اس آگ میں حضرت ابراہیم ؑ کو پھینک دیا گیا تھا‘ یہ مقام اللہ کے… Continue 23reading شام کی سرحد سے

پاکستان ٹاﺅن

datetime 18  جولائی  2017

پاکستان ٹاﺅن

عرفہ شام کی طرف ترکی کا آخری شہر ہے‘ ترک اس شہر کو شانلی عرفہ یعنی شاندار عرفہ کہتے ہیں‘ یہ 1917ءتک شام کا حصہ تھا‘ حلب عرفہ سے صرف 50 کلو میٹر دور ہے‘ یہ اس دور میں حلب کی سب ڈویژن ہوتا تھا‘ ترکی آزاد ہوا تو شام کی سرحد پر واقع درجن… Continue 23reading پاکستان ٹاﺅن

گالف سٹک

datetime 16  جولائی  2017

گالف سٹک

”بے گناہوں کو سزا کیوں ملتی ہے؟“ میں نے عرض کیا اور خاموشی سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ وہ غور سے میری طرف دیکھنے لگے‘ ان کی آنکھوں میں حیرت‘ پریشانی اور ملال کے ملے جلے رنگ تھے‘ وہ چند لمحے خاموش رہے اور پھر نرم آواز میں پوچھا ”کیا مطلب میں سمجھا نہیں“… Continue 23reading گالف سٹک

تیسرا آپشن

datetime 13  جولائی  2017

تیسرا آپشن

میاں نواز شریف کے پاس اب تین آپشن ہیں۔پہلا آپشن‘یہ قانونی اور سیاسی جنگ لڑیں‘ کرسی پر جمے رہیں‘ جے آئی ٹی کی رپورٹ کونامکمل اور جانبدار قرار دیں‘ سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں‘ ملک کا ہر بڑا وکیل پینل میں شامل کریں اور معاملے کو ایک دو ماہ تک گھسیٹ لیں‘ میاں نواز… Continue 23reading تیسرا آپشن

کیا 44ارب روپے رقم نہیں

datetime 11  جولائی  2017

کیا 44ارب روپے رقم نہیں

آپ صورتحال ملاحظہ کیجئے۔میاں نواز شریف کے فلیٹس کا قصہ 1970ءکی دہائی میں شروع ہوا‘ شریف فیملی کا دعویٰ ہے ہم نے ستر کی دہائی میں قطر کے شاہی خاندان کو بارہ ملین درہم سرمایہ کاری کےلئے دیئے تھے‘ یہ رقم اس دور میں چھ سات کروڑ روپے بنتی تھی‘ یہ آج کے دور میں… Continue 23reading کیا 44ارب روپے رقم نہیں

آپ کی جمیلہ

datetime 9  جولائی  2017

آپ کی جمیلہ

وہ دونوں کلاس فیلو تھے‘ لڑکی پوری یونیورسٹی میں خوبصورت تھی اور لڑکا تمام لڑکوں میں وجیہہ‘ دونوں ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے اور آخر میں دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ معاملہ رومیو جولیٹ جیسا تھا‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی مشکل تھی‘ دونوں باعزت گھرانوں… Continue 23reading آپ کی جمیلہ

Page 135 of 186
1 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 186