دمشق سے
اور یوں میں دمشق پہنچ گیا‘ اس دمشق میں جہاں وقت بھی رک رک کر چلتا ہے کہ مبادا تاریخ کی آنکھ نہ کھل جائے‘ جس کی ہواﺅں میں گزرے زمانوں کی باس اور آنے والے ادوار کی مہک ہے اور جس کے بغیر معاشرت مکمل ہوتی ہے‘ تہذیب اور نہ ہی ثقافت‘ میں دوست… Continue 23reading دمشق سے