بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اور آپ یہ بھی پلے باندھ لیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2017

اور آپ یہ بھی پلے باندھ لیں

آپ یہ بھی پلے باندھ لیں ہماری اضافی دولت ہمیشہ ڈاکوؤں کا رزق بنتی ہے‘ ہم نے دولت کمائی‘ ہم نے ضرورت کے مطابق پیسہ استعمال کرلیا‘ ہمارے اکاؤنٹ میں جو بچ گیا وہ جلد یا بدیر کوئی نہ کوئی ڈاکو لے اڑے گا‘ ہم پر پہلا ڈاکہ ہمارے عزیز‘رشتے دار اور دوست ماریں گے‘… Continue 23reading اور آپ یہ بھی پلے باندھ لیں

ہم اٹھ کر بیٹھ جائیں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ہم اٹھ کر بیٹھ جائیں گے

نعیم بٹ سابق اداکار ہیں‘ یہ سو سے زائد تھیٹرز اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کر چکے ہیں‘ یہ 1995ءمیں جب مقبولیت کی ”پیک“ پر تھے تو تبلیغی جماعت ان سے ٹکرائی اور انہیں شوبز سے مسجد میں لے گئی‘ نعیم بٹ نے اداکاری چھوڑ دی‘ داڑھی رکھی‘ دین کی تعلیم حاصل کی‘ اللہ… Continue 23reading ہم اٹھ کر بیٹھ جائیں گے

خدا کےلئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

خدا کےلئے

الطاف گوہر ملک کے نامور بیورو کریٹ‘ دانشوراور مصنف تھے‘ وہ ملک کے مختلف حصوں میں ڈپٹی کمشنر اورکمشنر بھی رہے اور صدر ایوب خان کے دورمیں فیڈرل انفارمیشن سیکرٹری بھی ‘ وہ جنرل یحییٰ خان کے دور میں نوکری سے برخاست کر دیئے گئے‘ صحافت جوائن کی‘ لندن سے تھرڈورلڈ ریویواور ساﺅتھ میگزین نکالا… Continue 23reading خدا کےلئے

عزت سادات

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

عزت سادات

میاں نواز شریف نے بہرحال درست فیصلہ کیا‘ یہ پاکستان واپس آ گئے اور یہ آخری اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے‘ یہ ریفرنس بھی بھگتیں گے اور یہ مستقبل میں بھی اپنے خلاف بننے والے مقدموں کو فیس کریںگے‘ یہ سپورٹس مین سپرٹ ہے اور ہمارے تمام سیاسی قائدین کو… Continue 23reading عزت سادات

آپ یہ پلے باندھ لیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

آپ یہ پلے باندھ لیں

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔پہلا سبق‘ ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین نہ آئے تو ذوالفقار علی بھٹو‘… Continue 23reading آپ یہ پلے باندھ لیں

یہ دھڑے بندی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

یہ دھڑے بندی

یہ ہماراالمیہ ہے ہم جب کسی شخص کو پسند کرتے ہیں تو ہم اسے محبوب بنا لیتے ہیں‘ ایک ایسا محبوب جس کی برائیاں بھی اچھائیاں لگنے لگتی ہیں اور ہم جب کسی شخص کو ناپسند کرتے ہیں تو ہم اس کی سوکن بن جاتے ہیں‘ ایک ایسی سوکن جسے سوکن کے سجدے بھی دوزخ… Continue 23reading یہ دھڑے بندی

طالبانائزیشن

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

طالبانائزیشن

یہ کہانی ذوالفقار علی بھٹو اور علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال سے شروع ہوتی ہے لیکن ہم کہانی کی طرف جانے سے پہلے دنیا کی ایک بڑی حقیقت بیان کریں گے‘ہم انسان اگر مستقبل کی اچھی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں پہلے ماضی کا تجزیہ کرنا چاہیے‘ انسان کبھی ماضی کے… Continue 23reading طالبانائزیشن

کب اور کہاں

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

کب اور کہاں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔پارٹی نے 2013ءمیں 91666ووٹ حاصل کئے تھے‘ یہ ووٹ 2017ءمیں کم ہو کر 61745 رہ گئے گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندار پرفارمنس کے باوجود اپنے حلقے کے29921ووٹ… Continue 23reading کب اور کہاں

وہ خطرات کیا ہیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

وہ خطرات کیا ہیں

چودھری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ”ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں‘ دو… Continue 23reading وہ خطرات کیا ہیں

1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 193