پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہم کیسے عاشق ہیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہم کیسے عاشق ہیں

وارث شاہ نے 251سال پہلے کیا خوب جواب دیا تھا‘ ہم لوگ صدیوں سے عشق کی تعریف تلاش کر رہے ہیں‘ ہم عشق کی ہئیت بھی معلوم کرنا چاہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے جواب کی توفیق صرف وارث شاہ کو بخشی‘ وارث شاہ نے ہیر کے منہ سے کہا ”رانجھا رانجھا کردی نی‘ میں… Continue 23reading ہم کیسے عاشق ہیں

سڑک کا حق

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

سڑک کا حق

میں بات آگے بڑھانے سے قبل آپ کے سامنے دو احادیث رکھنا چاہتا ہوں‘ پہلی حدیث کا تعلق صحیح بخاری سے ہے‘ حدیث 2465‘ صفحہ نمبر585 اور جلد سوم ہے‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا‘راستوں میں بیٹھنے سے باز رہو‘ صحابہؓ نے عرض کیا‘ ہم وہاں بیٹھنے پر مجبور ہیں‘ وہی ہمارے بیٹھنے کی جگہ… Continue 23reading سڑک کا حق

ری ڈیزائننگ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

ری ڈیزائننگ

ہم ایک بار پھر ماضی کی طرف جاتے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو ملک کے مقبول اور مضبوط ترین وزیراعظم تھے‘ ملک کی 9 سیاسیجماعتوں نے اتحاد بنایا‘ 1977ءکے الیکشن ہوئے‘ دھاندلی ہوئی‘ اپوزیشن سڑکوں پر نکلی‘ بھٹو صاحب کی انا نے تیل کا کام کیا‘ سیاسی جنگ ہوئی اور فوج نے5جولائی 1977ءکو اقتدار پر قبضہ کر… Continue 23reading ری ڈیزائننگ

عاشقوں کے اس ہجوم میں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

عاشقوں کے اس ہجوم میں

انسٹی ٹیوٹ ڈی موند عرب میری زندگی کے شاندار تجربات میں سے ایک تجربہ تھا‘ یہ ادارہ 1970ءکی دہائی میں 18 عرب ملکوں نے فرنچ گورنمنٹ کے ساتھ مل کر پیرس میں قائم کیا‘ سینٹ برنارڈ ایونیو پر 27 ہزار میٹر زمین خریدی گئی‘ دنیا کابہترین اسلامی سنٹر بنانے کا اعلان کیا گیا‘ ڈیزائنرز کا… Continue 23reading عاشقوں کے اس ہجوم میں

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے‘ آپ اگر کسی قوم‘ کسی خاندان یا کسی شخص کی تہذیب کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف اتنا دیکھ لیں وہ کیا کھا رہا ہے اور وہ کیسے کھا رہا ہے آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہے گی‘ ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی… Continue 23reading رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا‘ میں نے دس سال قبل تفاسیر… Continue 23reading رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

کلین پنجاب کمیشن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

کلین پنجاب کمیشن

سموگ کا آغاز لندن سے ہوا تھا‘ لوگ 5 دسمبر 1952ءکی صبح اٹھے توشہر گہرے سیاہ دھوئیں میں ڈوب چکا تھا‘ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہیں دے رہا تھا‘ حد نظر صفر ہو چکی تھی‘ گاڑیاں گاڑیوں کو نظر نہیں آ رہی تھیں‘ ٹرین ڈرائیور پٹڑی نہیں دیکھ پا رہے تھے‘ پائلٹس کو رن وے… Continue 23reading کلین پنجاب کمیشن

مان گئے آپ کو شرما جی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

مان گئے آپ کو شرما جی

یہ کہانی بس کے ایک سفر سے شروع ہوئی۔بھارت کا ایک معمولی سرکاری ملازم وی پی شرما بس میں سوار تھا‘ وہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرالی کے گاؤں بدھیلا کا باسی تھا‘ وہ سنگرالی سے گاؤں جا رہا تھا‘ ساتھی مسافر کوئی میگزین پڑھ رہا تھا‘ شرما نے میگزین پر نظر ڈالی‘… Continue 23reading مان گئے آپ کو شرما جی

دینا جناح ایونیو

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

دینا جناح ایونیو

ہم کہانی کو مزید آگے بڑھاتے ہیں‘ دینا واڈیا کے دو صاحبزادے ہیں‘ نوسلی واڈیا اور جمشید واڈیا‘ نوسلی واڈیا خاندان کے بنیادی بزنس بمبئے ڈائینگ کے چیئرمین ہیں‘ یہ بھارت کے کامیاب ترین‘ امیر ترین اور بااثر ترین بزنس مین بھی ہیں‘ ان کے والدین میں 1943ءمیں طلاق ہو گئی‘ نوسلی والدہ کے ساتھ… Continue 23reading دینا جناح ایونیو

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 201