تاریخ کاآخری سبق
ہنری ہشتم سولہویں صدی میں برطانیہ کا بادشاہ تھا‘ وہ 1509ءسے 1547ءتک تخت نشین رہا‘ وہ نرینہ اولاد کا خواہش مند تھا مگر ملکہ کیتھرائن کوشش کے باوجود اسے ولی عہد نہ دے سکی‘ بادشاہ نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا لیکن کیتھولک فرقے میں دوسری شادی کی اجازت نہیں تھی‘ اس زمانے میں یورپ… Continue 23reading تاریخ کاآخری سبق