دی بیسٹ روڈ ٹو مکہ
وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر پر کام کرتا تھا‘ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا‘ فائلیں وہاں سے اکاﺅنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں کو واپس چیئرمین آفس لانا بھی اس کی ذمہ داری تھی‘ بندہ محمد بشیر کی ذمہ داریاں یہیں تک… Continue 23reading دی بیسٹ روڈ ٹو مکہ