جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بدلتا ہوا بلوچستان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

بدلتا ہوا بلوچستان

بلوچستان یونیورسٹی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جاویداقبال بہت بڑی کیس سٹڈی ہیں‘ وفاقی حکومت کو یہ کیس سٹڈی پی آئی اے‘ پاکستان سٹیل مل اور پاکستان ریلوے جیسے تمام مریض اداروں کو پڑھانی چاہیے‘ یہ سٹڈی ثابت کر دے گی اگروِل ہو‘ آپ اگر میرٹ پر تقرری کریں‘ آپ اختیارات دیں اور آپ… Continue 23reading بدلتا ہوا بلوچستان

آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

یہ دونوں ایک دوسرے کے محسن بھی ہیں‘ آپ کو یقین نہ آئے تو آپ چند لمحوں کےلئے 2014ءمیں چلے جائیے‘ آپ کو میرانقطہ سمجھ آ جائے گا۔ 2014ءمیں میاں نواز شریف کے فوج سے تعلقات خراب تھے‘ فوج بھارت اور افغان پالیسی میں مداخلت سے ناراض تھی‘فوج محمود اچکزئی کے کابل کے دوروں اور… Continue 23reading آپ اپنی خامیاں تبدیل کر لیں

بارہ سو روپے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

بارہ سو روپے

قبر کھلی تھی‘ میں چلتے چلتے رک گیا اور اندر جھانکنے لگا‘ اندر کا منظرانتہائی وحشت ناک تھا‘ کفن کو دیمک چاٹ گئی تھی ‘ گوشت کو کیڑے کھا گئے جبکہ ہڈیاں آدھی آدھی مٹی میں دفن تھیں۔ میں نے گورکن کی تلاش میں نظر دوڑائی‘ دور بیری کے نیچے چارپائی تھی اور چارپائی پر… Continue 23reading بارہ سو روپے

برین ڈرین

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

برین ڈرین

جاوید چودھری عرفان جاوید میرے قریبی دوست ہیں‘ یہ سول سرونٹ ہیں اور آج کل کراچی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں‘ عرفان نے لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے انجینئرنگ میں گریجوایشن کی تھی‘ انہوں نے گریجوایشن کے بعد سی ایس ایس کا امتحان دیا‘ پاس کیا اور سرکاری ملازمت میں آگئے۔عرفان کے ساتھ سینکڑوں… Continue 23reading برین ڈرین

میراث

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

میراث

جاوید چودھری مسلم دنیا کا المیہ کیا ہے؟ یہ ہم مسلمانوں کیلئے آج کا سب سے بڑا سوال ہے اور اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں تھوڑی سی ڈیٹیل میں جانا پڑے گا‘ فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام… Continue 23reading میراث

مٹھائیاں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

مٹھائیاں

جاوید چودھری ’’عام آدمی‘ جب تک عام آدمی کا دل آپ کے ساتھ ہوتا ہے اس وقت تک آپ کے اقتدار کا کوئی نہ کوئی معانی‘ کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے لیکن جب عام شہریوں کا دل آپ سے پھر جاتا ہے تو پھر تخت وتاج اور محل بوجھ بن جاتے ہیں اور آپ… Continue 23reading مٹھائیاں

محسن

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

محسن

جاوید چودھری صدربارک حسین اوباما مسکرائے‘ آگے بڑھے‘ ویل چیئر پر جھکے اور میڈل اس کے گلے میں ڈال دیا۔ میں بے اختیار کھڑا ہو گیا اور تالیاں بجانا شروع کر دیں‘ میرے بچے اس بچپنے پر حیران رہ گئے لیکن میری آنکھوں میں آنسو تھے‘ میری نظرین ٹیلی ویژن سکرین پر جمی تھیں اور… Continue 23reading محسن

عوام ٹھاٹھیں نہیں مار سکے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

عوام ٹھاٹھیں نہیں مار سکے

حقائق تلخ ہیں لیکن حقائق ‘ حقائق ہیں اور عمران خان کو اب یہ حقائق تسلیم کر لینے چاہئیں۔ عمران خان نے دعویٰ کیا تھا عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دو نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا لیکن سمندر نے ٹھاٹھیں ماریں اور نہ ہی یہ اسلام آباد پہنچا‘ بلوچستان ملک کا محروم ترین صوبہ… Continue 23reading عوام ٹھاٹھیں نہیں مار سکے

انجام گلستاں مختلف ہو گا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

انجام گلستاں مختلف ہو گا

سردار بہادر خان صدر ایوب خان کے بڑے بھائی تھے‘ وہ 1908ءمیں پیدا ہوئے‘ علی گڑھ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی‘ مسلم لیگ میں شامل ہوئے‘ 1939ءمیں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے‘ 1942ءمیں سپیکر بن گئے‘ 1946ءمیں خارجہ امور کے وزیر مملکت بنے‘ 1954ءتک تمام حکومتوں میں مختلف محکموں کے وفاقی وزیر رہے… Continue 23reading انجام گلستاں مختلف ہو گا

Page 148 of 185
1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 185