سٹاک ایکسچینج
میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ”مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا“ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ اس نے عینک اتاری‘ ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ”یار تم نے مجھے جس انداز سے مولوی… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج