جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

استخارے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

استخارے

چین کی جیلوں میں اس وقت پندرہ لاکھ قیدی تھے‘ یہ لوگ ریاست پر بوجھ تھے‘ حکومت انہیں مفت رہائش‘ کھانا اور کپڑے بھی دیتی تھی اور ان کی حفاظت‘ بجلی‘ پانی اور گیس پر بھی اربوں یوآن خرچ کرتی تھی‘ گویا یہ لوگ طفیلی کیڑے تھے‘ یہ اگر رہا کر دیئے جاتے تو یہ… Continue 23reading استخارے

یہ دونوں ہماری بقا ہیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

یہ دونوں ہماری بقا ہیں

صراط مستقیم دمشق کی ایک گلی کا نام ہے‘ یہ گلی رومن ایمپائر کے زمانے میں بنائی گئی تھی‘ قرآن مجید اور بائبل دونوں میں صراط مستقیم کی ترکیب موجود ہے‘ یہ ترکیب دمشق کی اس گلی کی طرف اشارہ کرتی ہے‘ آپ اس گلی کے ایک دروازے باب الجبیہ میں قدم رکھیں تو آپ… Continue 23reading یہ دونوں ہماری بقا ہیں

اور اگر سر بچ گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

اور اگر سر بچ گئے

مشاہد اللہ خان سینیٹر ہیں‘ یہ پی آئی اے میں ملازم تھے‘ یہ ٹریڈ یونین کی سیاست میں آئے‘ سیاست کے مختلف گلی کوچوں میں دھکے کھاتے رہے اور آخر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کھجور میں آ اٹکے‘ سخن فہم ہیں‘ ہزاروں شعر زبانی یاد ہیں‘ پنجابی اور اردو دونوں زبانوں کے ماہر… Continue 23reading اور اگر سر بچ گئے

سرل المیڈا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈا

واسکوڈے گاما 1497ءمیں پرتگال سے نکلا اور ایک سال بعد کولکتہ پہنچ گیا جس کے ساتھ ہی پرتگالیوں نے انڈیا دریافت کر لیا اور ہندوستان پر عربی تاجروں کی اجارہ داری ختم ہو گئی‘ پرتگالی کولکتہ کے گرد ونواح پر قابض ہونے لگے‘ ان میں ایڈمرل افانسو بھی تھا‘ یہ 1510ءمیں گووا پر حملہ آور… Continue 23reading سرل المیڈا

جج صاحب خدا خوفی کریں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جج صاحب خدا خوفی کریں

ہم اب روڈیل سینڈرز سے خواجہ مظہر حسین کی طرف آتے ہیں‘ مظہر حسین اسلام آباد کی ڈھوک حیدرعلی کا رہائشی تھا‘ یہ خوشحال شخص تھا‘ ذاتی گھر‘ زمین اور ٹرک کا مالک تھا‘ مظہر حسین کا 1997ءمیں کسی شخص سے جھگڑا ہو گیا‘ یہ جھگڑا ڈھوک حیدر علی کے دو خاندانوں میں تنازعے کا… Continue 23reading جج صاحب خدا خوفی کریں

“روڈیل تم اس رقم کا کیا کرو گے”

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

“روڈیل تم اس رقم کا کیا کرو گے”

فلپ ایٹکنز اپنی گرل فرینڈ سٹیسی آرمسٹرانگ کے ساتھ گاڑی میں جا رہا تھا‘ یہ مکی کوبرا گینگ کے ساتھ تعلق رکھتا تھا‘ شکاگو شہر میں بے شمار گینگز ہیں‘ مکی کوبرا ان گینگز میں سے ایک گینگ تھا اور فلپ ایٹکنز اس گینگ کا کل پرزہ تھا‘ یہ 15 دسمبر 1993ء کی رات اپنی… Continue 23reading “روڈیل تم اس رقم کا کیا کرو گے”

اس پرچم کے سائے تلے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016

اس پرچم کے سائے تلے

یہ دونوں خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں‘ پہلے کھیل کے کھلاڑی عمران خان ہیں‘ عمران خان جانتے ہیں میاں نواز شریف اگر 2018ء تک اقتدار میں رہتے ہیں تو دہشت گردی تقریباً ختم ہو جائے گی‘ وزیرستان پبلک کیلئے کھل جائے گا‘ ملک کے دس بڑے شہروں سے ناکے اٹھا لئے جائیں گے‘ بازار‘ مسجدیں… Continue 23reading اس پرچم کے سائے تلے

پانی پانی کے محتاج

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پانی پانی کے محتاج

آپ ذرا دیر کےلئے پاکستان کے ابتدائی دنوں کی طرف آئیے۔ پانی مہاجرین کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ تھا‘ پاکستان کے اکاﺅنٹ میں اس وقت صرف 22 لاکھ روپے تھے‘ فوج‘ پولیس‘ عدلیہ اور سول ایڈمنسٹریشن کا نام و نشان نہیں تھا‘ وزراءکو اپنے محکموں اور محکموں کو اپنے وزیروں کی خبر نہیں… Continue 23reading پانی پانی کے محتاج

مارکوس سینڈروم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

مارکوس سینڈروم

مارکوس پیرسسون کی کہانی نے دنیا بھر کے نفسیات دانوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا‘ یہ اب ایک نئے سینڈروم پر غور کر رہے ہیں‘ یہ سینڈروم ”مارکوس سینڈروم“ ہو گا اور یہ مستقبل قریب میں دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گا‘ آپ کو بہت جلد اپنے گردونواح میں بے شمار مارکوس… Continue 23reading مارکوس سینڈروم

Page 151 of 187
1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 187