خراج تحسین
انوار الحق کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا‘ یہ پندرہ سال کی عمر میں روزگار کے سلسلے میں لاہور آ یا‘ لاہور کا لنڈا بازار اس کا ٹھکانہ بنا‘ انوار الحق کے خاندان کے لوگ لنڈے کا کام کرتے تھے‘ یہ لوگ لاہور میں پرانے کپڑے‘ پرانے کمبل‘ پرانی جیکٹیں اور پرانے جوتے بیچتے تھے‘… Continue 23reading خراج تحسین