جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آف شور کمپنیاں

datetime 4  اپریل‬‮  2016

آف شور کمپنیاں

دنیا میں دو امریکا ہیں‘ شمالی امریکا اور جنوبی امریکا‘ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) شمالی امریکا میں ہے جبکہ جنوبی امریکا چھوٹے بڑے 14ممالک پر مشتمل خشکی کا ایک بڑا ٹکڑا ہے‘ ان دونوں امریکاﺅں کے دونوں طرف دو بڑے سمندر ہیں‘ پیسفک اوشین (بحرالکاہل) اور اٹلانٹک اوشین (بحراوقیانوس)۔ ان دونوں امریکاﺅں… Continue 23reading آف شور کمپنیاں

کرائے دار

datetime 2  اپریل‬‮  2016

کرائے دار

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ پھیرا‘ ان کی آنکھوں میں پدرانہ شفقت تھی‘ وہ مجھے اس وقت پورے جنگل کے والد لگ رہے تھے‘ ایک ایسا والد جو شام کے وقت اپنے پورے کنبے کو دیکھتا ہے تو اس کی گردن فخر سے تن جاتی ہے‘ ان کے… Continue 23reading کرائے دار

ریڈ زون

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ریڈ زون

میں میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان کو چند لمحوں کیلئے اگست 2014ء میں لے جانا چاہتا ہوں۔ میاں صاحب آپ کو یاد ہو گا‘ 2014ء کے اگست میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری ’’دس لاکھ‘‘ لوگوں اور ’’ایک لاکھ‘‘ موٹر سائیکلوں کے ساتھ اسلام آباد پر حملہ آور ہوئے تھے‘ یہ… Continue 23reading ریڈ زون

ستائیں مارچ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ستائیں مارچ

موت پہلے کان پر وار کرتی ہے‘ انسان کان سے مرنا شروع ہوتا ہے‘ یہ حقیقت مجھے اس وقت معلوم ہوئی جب میں مر رہا تھا‘ میرے ہاتھ میں آئس کریم کی کون تھی‘ جسم کے آر پار سوراخ تھے‘ میرے بدن سے لہو ابل رہا تھا‘ آنکھیں سوجھ چکی تھیں اور ٹانگیں‘ جی ہاں!… Continue 23reading ستائیں مارچ

گردش اور دھبے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

گردش اور دھبے

وہ گاؤں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی کھیتی باڑی کے آلات بناتی تھی‘ کسان یہ آلات خرید کر لے جاتے تھے‘ کمپنی عموماً ادھار نہیں دیتی تھی لیکن بعض اوقات کسانوں کے پاس رقم کم پڑ جاتی تھی چنانچہ مالکان دس بیس فیصد ادھار کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے‘ سال کے… Continue 23reading گردش اور دھبے

رائفل کی نالی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

رائفل کی نالی

ہم اورنج شہر کے قریب سے گزر رہے تھے‘ اچانک پاکستان سے خبر آئی جنرل پرویز مشرف حکومت کی اجازت سے علاج کےلئے دوبئی پہنچ گئے ہیں‘ ہم تھوڑا سا آگے آئے تو پتہ چلا ریڑھ کی ہڈی اور قلب کے عارضے کے شکار جنرل مشرف نے نہ صرف دوڑتے ہوئے جہاز کی سیڑھیاں چڑھیں… Continue 23reading رائفل کی نالی

سینٹ پال کے دیوانے

datetime 21  مارچ‬‮  2016

سینٹ پال کے دیوانے

گراس ایک پرانا شہر ہے‘ گلیاں تنگ‘ مکان تہہ در تہہ اور پرانا اونچا گرجا گھر‘ آپ اس قسم کے قصبے اور شہر عموماً ہالی ووڈ کی پرانی فلموں میں دیکھتے ہیں‘ میں شہر میں اتر گیا‘ ہر دس بیس قدم کے بعد سیڑھیاں آ جاتی تھیں‘ گلیوں میں چھوٹے چھوٹے پتھر چنے تھے‘ مکان… Continue 23reading سینٹ پال کے دیوانے

خوشبوؤں کا دارالحکومت

datetime 19  مارچ‬‮  2016

خوشبوؤں کا دارالحکومت

گوردون میں برفباری شروع ہو گئی‘ یہ ان سردیوں کی آخری برفباری تھی‘ پہلے ہلکی ہلکی بارش شروع ہوئی‘ پھر یہ بارش برف کی چھوٹی چھوٹی کرچیوں میں تبدیل ہوئی اور آخر میں آسمان سے سفید روئی زمین پر اترنے لگی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گوردون سفید بھیڑ بن گیا‘ میری ریڑھ کی ہڈی… Continue 23reading خوشبوؤں کا دارالحکومت

ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے کیٹا کومب میں

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے کیٹا کومب میں

ہم 130 سیڑھیاں اترنے کے بعد وہاں پہنچ گئے جہاں گھپ اندھیرے، اندھے غاروں اور موت کے سناٹے کے سوا کچھ نہ تھا‘ شہر‘ پانی کی سطح اور میٹرو کی ٹنلز ہم سے بہت اوپر تھیں‘ ہم وہاں کھڑے ہو کر جب تصور کرتے تھے‘ ہمارے اوپر پورا شہر آباد ہے‘ وہاں لوگ ہیں‘ بازار… Continue 23reading ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے کیٹا کومب میں

Page 160 of 186
1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 186