جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

لی آئیا کوکا میرا استاد

datetime 15  مئی‬‮  2016

لی آئیا کوکا میرا استاد

میںنے پچھلے دنوں ایک بزنس میگزین میں ”لی آئیاکوکا“ کاایک انٹرویو دیکھا تومیں چونک اٹھا‘ میں 1984ءسے ”لی آئیاکوکا“کا فین ہوں‘میں اس وقت آٹھویں کلاس کا طالب علم تھا جب میں نے اخبار میں پڑھا امریکہ کی ایک کارساز کمپنی کریسلر دیوالیہ ہوگئی ہے اورصدرریگن نے اسے بچانے کےلئے نہ صرف اپنا جاپان کا دورہ… Continue 23reading لی آئیا کوکا میرا استاد

مئی یا جولائی

datetime 12  مئی‬‮  2016

مئی یا جولائی

کمرے میں کافی‘ سگار اور گھوڑے کے چمڑے کی خوشبو تھی‘ اے سی 16 ڈگری سینٹی گریڈ پر تھا‘ شیشے کی دوسری طرف مصنوعی آبشار بہہ رہی تھی‘ آبشار کے نظارے کو مزید جان دار بنانے کےلئے پانی میں ڈٹرجنٹ پاﺅڈر ملا دیا گیا تھا‘ پانی جب بلندی سے حوض میں گرتا تھا تو جھاگ… Continue 23reading مئی یا جولائی

پلکوں کی آخری لرزش تک

datetime 11  مئی‬‮  2016

پلکوں کی آخری لرزش تک

آپ مری سے ایبٹ آباد جائیں تو ایوبیہ راستے میں آتا ہے اور ایوبیہ کے بعد ڈونگہ گلی۔ ڈونگہ گلی دو حوالوں سے مشہور ہے‘ پہلا حوالہ پانی کا ذخیرہ ہے‘ انگریز نے 1900ءکے شروع میں ڈونگہ گلی میں پانی کے بڑے ذخائر بنائے تھے‘ برٹش راج میں علاقے کے تمام بڑے چشموں کا پانی… Continue 23reading پلکوں کی آخری لرزش تک

پھرپانامہ لیکس

datetime 9  مئی‬‮  2016

پھرپانامہ لیکس

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا… Continue 23reading پھرپانامہ لیکس

ممتاکے 4800 سال

datetime 8  مئی‬‮  2016

ممتاکے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم شہر آباد تھا‘ وہ پتھر کا زمانہ تھا‘ لوگ غاروں میں رہتے تھے‘ پتھر کو پتھر سے رگڑ کر آگ جلاتے تھے‘ پتھروں کے ذریعے جانوروں کا شکار کرتے تھے‘ آوازوں کو لفظ سمجھتے تھے اور جسم پر جانوروں کی کھالیں اور پتے… Continue 23reading ممتاکے 4800 سال

زرداری نے نواز شریف کو پھر بچا لیا

datetime 5  مئی‬‮  2016

زرداری نے نواز شریف کو پھر بچا لیا

پیٹر ایگن (Peter Eigen) کا تعلق جرمنی کے شہر آگس برگ سے ہے‘ یہ معاشیات اور قانون کے ماہر ہیں‘ یہ ورلڈ بینک میں کام کرتے تھے‘ یہ 1988ءسے 1991ءتک مشرقی افریقہ میں ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر تھے‘ افریقہ میں کام کرتے ہوئے انہیں محسوس ہوا اللہ تعالیٰ نے افریقہ کو قدرتی وسائل سے… Continue 23reading زرداری نے نواز شریف کو پھر بچا لیا

وحشت ناک نااہلی

datetime 3  مئی‬‮  2016

وحشت ناک نااہلی

تاریخ تھی 19 اپریل 2016ءاور چک کا نام تھا 105۔ یہ گاﺅں لیہ شہر کے شمال میں 22 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ عمر حیات کے بیٹے محمد سجاد کے گھر شادی کے 10 سال بعد بیٹا پیدا ہوا‘ وہ بیٹے کی ولادت کی خوشی میں چک 111 گیا‘ طارق ہوٹل اینڈ سویٹ… Continue 23reading وحشت ناک نااہلی

باپ مجرم تھا

datetime 1  مئی‬‮  2016

باپ مجرم تھا

شریف الدین اورنگی ٹاﺅن 10 مومن آباد کے رہائشی ہیں‘ یہ پکوان ہاﺅس کے نام سے کیٹرنگ کا بزنس کرتے ہیں‘ ان کے تین بچے تھے‘ بیٹے کا نام علی‘ پہلی بیٹی کا نام اقصیٰ اور دوسری بیٹی نمرہ تھی‘ بچوں کی عمریں تین سال‘ پانچ سال اور آٹھ سال تھیں‘ شریف الدین 19 اپریل… Continue 23reading باپ مجرم تھا

حقائق در حقائق

datetime 27  اپریل‬‮  2016

حقائق در حقائق

میں نے پچھلے دنوں ٹیلی ویژن چینل پر ملک کے ایک نامور سیاسی تجزیہ کار کو پانامہ لیکس کو عالمی سازش قرار دیتے دیکھا‘ ان کا کہنا تھا‘ امریکا اس سازش کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی راہداری اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے‘ نامور تجزیہ کار نے اپنے تجزیئے کی سپورٹ میں یہ… Continue 23reading حقائق در حقائق

Page 159 of 187
1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 187