جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جابر عوام

datetime 9  اپریل‬‮  2016

جابر عوام

عطاءالحق قاسمی صاحب ملک کے ان چند دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں جو حقیقتاً تعارف کے محتاج نہیں ہیں‘ بس ان کا نام ہی کافی ہے‘ یہ انتہائی دلچسپ انسان ہیں‘ آپ ”بور“ ہوئے بغیر ان کے ساتھ مہینوں گزار سکتے ہیں‘ یہ قہقہہ لگانے اور قہقہہ لگوانے دونوں کے ماہر ہیں‘ میں ان کی… Continue 23reading جابر عوام

پانامہ لیکس

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس

پانامہ لیکس کے تین رخ ہیں‘ ہمیں یہ تینوں رخ دیکھنے ہوں گے‘ پہلا رخ قانونی ہے‘ ہمیں یہ ماننا ہو گا‘ آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں ہوتیں‘ دنیا میں بے شمار ایسے ممالک ہیں جہاں آف شور کمپنیاں بنائی جاتی ہیں‘ ان کمپنیوں میں سرمایہ ڈالا جاتا ہے اور اس سرمائے سے بعد… Continue 23reading پانامہ لیکس

خدا کےلئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

خدا کےلئے

آپ آج کل ملک کے تمام نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کا وہ کلپ دیکھ رہے ہوں گے جس میں یہ آف شور کمپنیوں اور لندن کے فلیٹس کا اعتراف کر رہے ہیں‘ یہ کلپ میرے پروگرام ”کل تک“ کا حصہ ہے‘ میں نے سات مارچ کو حسین نواز… Continue 23reading خدا کےلئے

آف شور کمپنیاں

datetime 4  اپریل‬‮  2016

آف شور کمپنیاں

دنیا میں دو امریکا ہیں‘ شمالی امریکا اور جنوبی امریکا‘ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) شمالی امریکا میں ہے جبکہ جنوبی امریکا چھوٹے بڑے 14ممالک پر مشتمل خشکی کا ایک بڑا ٹکڑا ہے‘ ان دونوں امریکاﺅں کے دونوں طرف دو بڑے سمندر ہیں‘ پیسفک اوشین (بحرالکاہل) اور اٹلانٹک اوشین (بحراوقیانوس)۔ ان دونوں امریکاﺅں… Continue 23reading آف شور کمپنیاں

کرائے دار

datetime 2  اپریل‬‮  2016

کرائے دار

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ پھیرا‘ ان کی آنکھوں میں پدرانہ شفقت تھی‘ وہ مجھے اس وقت پورے جنگل کے والد لگ رہے تھے‘ ایک ایسا والد جو شام کے وقت اپنے پورے کنبے کو دیکھتا ہے تو اس کی گردن فخر سے تن جاتی ہے‘ ان کے… Continue 23reading کرائے دار

ریڈ زون

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ریڈ زون

میں میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان کو چند لمحوں کیلئے اگست 2014ء میں لے جانا چاہتا ہوں۔ میاں صاحب آپ کو یاد ہو گا‘ 2014ء کے اگست میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری ’’دس لاکھ‘‘ لوگوں اور ’’ایک لاکھ‘‘ موٹر سائیکلوں کے ساتھ اسلام آباد پر حملہ آور ہوئے تھے‘ یہ… Continue 23reading ریڈ زون

ستائیں مارچ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ستائیں مارچ

موت پہلے کان پر وار کرتی ہے‘ انسان کان سے مرنا شروع ہوتا ہے‘ یہ حقیقت مجھے اس وقت معلوم ہوئی جب میں مر رہا تھا‘ میرے ہاتھ میں آئس کریم کی کون تھی‘ جسم کے آر پار سوراخ تھے‘ میرے بدن سے لہو ابل رہا تھا‘ آنکھیں سوجھ چکی تھیں اور ٹانگیں‘ جی ہاں!… Continue 23reading ستائیں مارچ

گردش اور دھبے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

گردش اور دھبے

وہ گاؤں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی کھیتی باڑی کے آلات بناتی تھی‘ کسان یہ آلات خرید کر لے جاتے تھے‘ کمپنی عموماً ادھار نہیں دیتی تھی لیکن بعض اوقات کسانوں کے پاس رقم کم پڑ جاتی تھی چنانچہ مالکان دس بیس فیصد ادھار کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے‘ سال کے… Continue 23reading گردش اور دھبے

رائفل کی نالی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

رائفل کی نالی

ہم اورنج شہر کے قریب سے گزر رہے تھے‘ اچانک پاکستان سے خبر آئی جنرل پرویز مشرف حکومت کی اجازت سے علاج کےلئے دوبئی پہنچ گئے ہیں‘ ہم تھوڑا سا آگے آئے تو پتہ چلا ریڑھ کی ہڈی اور قلب کے عارضے کے شکار جنرل مشرف نے نہ صرف دوڑتے ہوئے جہاز کی سیڑھیاں چڑھیں… Continue 23reading رائفل کی نالی

Page 161 of 187
1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 187