جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

datetime 13  فروری‬‮  2016

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

یہ 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا چیک تھا‘ چیک میز پر پڑا تھا‘ اس نے چیک اٹھایا‘ غور سے دیکھا‘ مسکرایا‘ چوما اور دوبارہ میز پر رکھ دیا‘ یہ چیک محض چیک نہیں تھا‘ یہ بہت بڑا اعزاز تھا‘ کاغذ کے اس ٹکڑے نے اسے چند منٹوں میں پوری دنیا میں مشہور کر دیا… Continue 23reading آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

datetime 10  فروری‬‮  2016

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

شیخ محمد بن راشد المختوم دوبئی کے حکمران ہیں‘ یہ دنیا کے انقلابی لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں‘ شیخ محمد نے فروری 2006ءمیں دوبئی کی عنان اقتدار سنبھالی اور انہوں نے دس برسوں میں ریاست کا مقدر بدل دیا‘ دوبئی اب سیاحوں اور تاجروں کی جنت کہلاتا ہے‘ دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑسیاح ہر سال… Continue 23reading میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

سیدھا اور صاف فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

سیدھا اور صاف فیصلہ

پی آئی اے کے چار المیے ہیں۔ پہلا المیہ ریاست ہے‘ ہمیں بہرحال یہ ماننا ہو گا ہماری ریاست میں اہلیت بتدریج کم ہو رہی ہے‘ ریاستی نظام ڈھیلا پڑ چکا ہے‘ آپ کسی محکمے‘ کسی دفتر میں چلے جائیں‘ آپ کو وہاں طوائف الملوکی ملے گی‘ سرکاری ملازم اول دفتر نہیں آتے‘ اگر آ… Continue 23reading سیدھا اور صاف فیصلہ

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

datetime 7  فروری‬‮  2016

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

محمدابراہیم خان آرمی پبلک سکول پشاور کاطالب علم تھا‘ یہ دسویںجماعت میں پڑھتا تھا‘ اس کا دوسرا بھائی اسد بھی اے پی ایس کا طالب علم تھا‘ دہشت گردوں نے 16 دسمبر 2014ءکو سکول پر حملہ کیا‘ محمد ابراہیم کا بھائی اسد بری طرح زخمی ہو گیا جبکہ محمد ابراہیم دہشت گردوں کی گولیوں کا… Continue 23reading ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

تیس لاشوں کا انتظار

datetime 4  فروری‬‮  2016

تیس لاشوں کا انتظار

یہ عمران خان کے دھرنے کے دنوں کی بات تھی‘ میں ملک کے ایک بڑے لیڈر سے ملاقات کےلئے گیا‘ میں نے ملاقات کے دوران پوچھا ”کیا عمران خان کامیاب ہو جائیں گے“ وہ قہقہہ لگا کر بولے ” اگر میاں نواز شریف نے عمران خان کو دس بیس لاشیں دے دیں تو یہ دھرنا… Continue 23reading تیس لاشوں کا انتظار

نیوٹن

datetime 31  جنوری‬‮  2016

نیوٹن

”میں جاننا چاہتا تھا‘ میںاصل میں کون ہوں‘ راج‘ جان یا وکٹر“ وہ سانس لینے کےلئے رکا‘ کافی شاپ میں رش تھا‘ شام کے وقت وہاں روزانہ رش ہو جاتا تھا‘ وہ کافی شاپ میٹرو سٹیشن کے بالکل سامنے تھی‘ چھٹی کے وقت وہاں رونق لگ جاتی تھی‘ بار کاﺅنٹر سے لے کر سڑک تک… Continue 23reading نیوٹن

ترقی کو ڈنڈے مارنے والے لوگ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ترقی کو ڈنڈے مارنے والے لوگ

لڑکی پلیٹ فارم پر کھڑی تھی‘ پلیٹ فارم‘ ریل کی پٹڑی اور پورا ریلوے سٹیشن برف میں دفن تھا‘ درختوں کی ٹہنیوں تک نے برف کے دستانے پہن رکھے تھے‘ سامنے سے ٹرین آ رہی تھی‘ انجن کی ہیڈ لائیٹس روشن تھیں‘ ہیڈ لائیٹس کی روشنیاں منظر کو مزید خوبصورت بنا رہی تھیں‘ لڑکی کے… Continue 23reading ترقی کو ڈنڈے مارنے والے لوگ

جب بھی کوئی آرمی چیف

datetime 28  جنوری‬‮  2016

جب بھی کوئی آرمی چیف

”آپ آج بھی سوشل میڈیا کو غیر سنجیدہ سمجھتے ہیں“ نوجوان کی آنکھوں میں چمک تھی‘ کافی شاپ گاہکوں سے بھری تھی‘ میں شیشے کے ساتھ بیٹھ کر لان کے فوارے کو دیکھ رہا تھا‘ نوجوان مجھے دیکھ کر اندر آ گیا‘ سلام کیا اور براہ راست سوال پوچھ لیا‘ میں حیرت سے اس کی… Continue 23reading جب بھی کوئی آرمی چیف

ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

پوپٹ راﺅ کے سردار بننے سے پہلے حیوڑے بازار کی حالت انتہائی افسوس ناک تھی‘ گاﺅں میں سال میں صرف 15 انچ بارش ہوتی تھی‘ خشک سالی اور قحط عام تھا‘ گاﺅں میں درجنوں شراب خانے بھی تھے اور ہر گھر میں دیسی شراب کی بھٹی بھی تھی‘ گاﺅں کے مردوں کے صرف تین کام… Continue 23reading ہم نے اپنے بچوں کو دشمن سے بچانا ہے

Page 164 of 187
1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 187