سٹوری آف لائف
یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔ پیٹر کی عمر آٹھ سال تھی‘ وہ مشرقی یورپ کے کسی چھوٹے سے گاﺅں میں رہتا تھا‘ والدین زمیندار اور خوش حال تھے‘ پیٹر ان کی اکلوتی اولاد تھا‘ وہ خوبصورت بھی تھا‘ ذہین بھی اور مہذب بھی۔ خاندان سے لے کر گاﺅں کے… Continue 23reading سٹوری آف لائف