جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کی سب سے بڑی حقیقت

datetime 30  اگست‬‮  2015

دنیا کی سب سے بڑی حقیقت

دربار برآمدے سے شروع ہوتا تھا‘ یہ ایک وسیع برآمدہ ہے‘ چھت اونچی‘ دیواروں پر پچی کاری‘ جس طرف دیکھیں کوئی نہ کوئی آیت تحریر ہے‘ چھت لکڑی کی تھی اور کشتی کی طرح تھی‘ گائیڈ نے بتایا‘ بادشاہ جب دربار میں داخل ہوتا تھا تو وہ چھت کی طرف دیکھتا تھا اور پھر ہم… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی حقیقت

ہائے غرناطہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

ہائے غرناطہ

ہوٹل لاڈرون آگوا کی کھڑکی الحمراءکی طرف کھلتی تھی‘ کھڑکی سے باہر چھوٹا سا ٹیرس تھا‘ میں ٹیرس پر کھڑا ہوا تو دریائے دارو کے بہتے پانیوں کی آوازیں آنے لگیں‘ ٹیرس کے نیچے پتھریلی گلی تھی‘ گلی کے ایک سرے پر مکان تھے اور دوسرے سرے پر پتھروں کی تین فٹ اونچی حد بندی۔… Continue 23reading ہائے غرناطہ

آہ غرناطہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

آہ غرناطہ

سن تھا 1492ئ‘ مہینہ تھا جنوری اور تاریخ تھی دو۔ غرناطہ کی دس سالہ جنگ کا آخری دن آ چکا تھا‘ آراگون کا بادشاہ فرڈینینڈ اپنی بیگم ازابیلہ کے ساتھ الحمراءکے گیٹ پر پہنچ گیا۔ 1492ءتک سپین میں پانچ ریاستیں تھیں‘ آراگون‘ کاسٹیل‘ پرتگال‘ نوار اور غرناطہ۔ آج کا سپین اور پرتگال ان پانچ ریاستوں… Continue 23reading آہ غرناطہ

آج کا جبرالٹر

datetime 25  اگست‬‮  2015

آج کا جبرالٹر

جبرالٹر براعظم افریقہ اور براعظم یورپ کے عین درمیان واقع ہے‘ مراکش افریقہ کا ملک ہے اور جبرالٹر یورپ کا پہلا ملک ہے‘ مراکش کا شہر طنجہ جبرالٹر سے صرف 14 کلو میٹر دور ہے‘ یہ سفر فیری پر آدھ گھنٹے میں مکمل ہو جاتا ہے‘ جبرالٹر کے پہاڑ سے طنجہ کی روشنیاں نظر آتی… Continue 23reading آج کا جبرالٹر

جبرالٹر سے

datetime 23  اگست‬‮  2015

جبرالٹر سے

اور میں پھر طارق بن زیاد کے شہر میں داخل ہو گیا‘ جبرالٹر میرے سامنے تھا‘ دور دور تک تاحد نظر سمندر کا نیلگوں پانی تھا‘ پانی کے درمیان خشکی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘ خشکی کے اس چھوٹے سے ٹکڑے پر پہاڑیاں تھیں اور ان پہاڑیوں پر موسیٰ بن نصیر کے اس غلام… Continue 23reading جبرالٹر سے

میاں صاحب بھی پانچ سال پورے کریں گے

datetime 20  اگست‬‮  2015

میاں صاحب بھی پانچ سال پورے کریں گے

جنرل احمد شجاع پاشا آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ہیں‘ یہ 2012ء میں ریٹائرمنٹ کے بعد ’’یو اے ای‘‘ چلے گئے تھے‘ وہاں انہوں نے ملازمت اختیار کر لی‘ یہ پچھلے سال مارچ میں پاکستان آئے تو میری ایک ریستوران میں لنچ پر ان سے ملاقات ہوئی‘ یہ طویل ملاقات تھی جس میں… Continue 23reading میاں صاحب بھی پانچ سال پورے کریں گے

جنرل صاحب وہ پاکستان نہ دیکھ سکے

datetime 18  اگست‬‮  2015

جنرل صاحب وہ پاکستان نہ دیکھ سکے

جنرل حمید گل سے پہلی ملاقات 1994ءمیں ہوئی اور آخری 2015ءکے مئی میں۔ ملک کے ممتاز کالم نگار ہارون الرشید کا جنرل صاحب سے قریبی تعلق تھا‘ یہ جنرل صاحب کو کھینچ کر راولپنڈی پریس کلب لے آئے‘ یہ ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل صاحب کی پہلی عوامی تقریب تھی‘ پریس کلب میں بیس بائیس صحافی… Continue 23reading جنرل صاحب وہ پاکستان نہ دیکھ سکے

دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں

datetime 16  اگست‬‮  2015

دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا ’’ اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟‘‘ وہ مسکرائے‘ قبلہ رو ہوئے‘ پاؤں لپیٹے‘ رانیں تہہ کیں‘ اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا ’’تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟‘‘ ہم دونوں اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے‘ حبس… Continue 23reading دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں

دولت کے ہاتھوں قتل ہونے والے لوگ

datetime 13  اگست‬‮  2015

دولت کے ہاتھوں قتل ہونے والے لوگ

فائرنگ کی آواز آئی‘ لوگ دوڑ کر ڈیرے پر پہنچے‘ راؤ اقبال خان خون میں لت پت پڑے تھے‘ ان کا چھوٹا بیٹا راؤ اطہر چند گز کے فاصلے پر پڑا تھا جبکہ دوسرا بیٹا راؤ اظہر ہذیانی کیفیت میں دہلیز پر بیٹھا تھا‘ لوگوں نے راؤ اطہر کی نبض ٹٹول کر دیکھی‘ وہ فوت… Continue 23reading دولت کے ہاتھوں قتل ہونے والے لوگ

Page 172 of 187
1 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 187