پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

خدا تک پہنچنے کا راستہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

خدا تک پہنچنے کا راستہ

جلیل بیگ 1990ءمیں لندن میں تھے‘ یہ برطانیہ میں سیٹل ہو چکے تھے‘ زندگی مطمئن اور خوبصورت تھی‘ یہ مشینوں کے پارٹس پاکستان بھجواتے تھے‘ پیسہ کماتے تھے‘ فالتو وقت میں مصوری کرتے تھے‘ جنگلوں میں نکل جاتے تھے اور جھیلوں کے کنار بیٹھ جاتے تھے‘ زندگی میں رنگ ہی رنگ‘ خوشیاں ہی خوشیاں تھیں‘… Continue 23reading خدا تک پہنچنے کا راستہ

بڑے ہیں تو بڑے بن کر دکھائیے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑے ہیں تو بڑے بن کر دکھائیے

ایک میری ذاتی رائے ہے‘ یہ ایک مسلمان پنجابی پاکستانی کی رائے ہے اور اس رائے کے مطابق عمران خان کی شادی اور طلاق دونوں نجی معاملات ہیں اور کسی شخص کو ان نجی معاملات پر بات کا حق حاصل نہیں اور میں بطور پاکستانی شہری کبھی اس ”بے شرمی“ اور ”بے اوقاتی“ کا مظاہرہ… Continue 23reading بڑے ہیں تو بڑے بن کر دکھائیے

میں صدقے جاواں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

میں صدقے جاواں

منظر بہت دلچسپ تھا‘ بلاول بھٹو زلزلہ زدگان سے ملاقات کےلئے پشاور گئے‘ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور شیری رحمان بھی ان کے ساتھ تھیں‘ ہمایوں خان کے گھر دعائیہ تقریب تھی‘ قائم علی شاہ اور شیری رحمان دونوں بلاول بھٹو سے پہلے وہاں پہنچ گئے‘ لوگ جمع تھے‘ لوگوں نے ان کا… Continue 23reading میں صدقے جاواں

معافی اور توبہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

معافی اور توبہ

” اچھا تم بتاﺅ اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے بڑا تحفہ کیا دیا تھا“ وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا‘ میں سوچ میں پڑ گیا‘ وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے‘ میں نے تھوڑی دیر سوچا اور عرض کیا ” شعور“ انہوں نے انکار میں سر ہلا دیا‘ میں نے عرض کیا… Continue 23reading معافی اور توبہ

زلزلے کیوں آتے ہیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘ وہ ہارورڈ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل تھا‘ نیویارک میں ایک بڑی لاءفرم کا مالک تھا‘ اس کے پاس اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ذہین ترین قانونی ماہرین تھے‘ وہ فیس بھی کروڑوں میں وصول کرتا تھا لہٰذا وہ امراءکا وکیل کہلاتا تھا‘ اس کے بارے میں مشہور تھا‘… Continue 23reading زلزلے کیوں آتے ہیں

ویک اپ کال

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ویک اپ کال

میرا پہلا رد عمل خوف تھا‘ میں خوف کے عالم میں کبھی ادھر بھاگتا تھا اور کبھی ادھر‘ مالی مجھے روکنے کی کوشش کر رہا تھا‘ وہ مجھے آوازیں بھی دے رہا تھا اور میرے پیچھے بھی بھاگ رہا تھا‘ میں گھر کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا‘ میری بیوی اور بچے اندر… Continue 23reading ویک اپ کال

نہ ہی ہمارے معاشرے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

نہ ہی ہمارے معاشرے

وہ بہت خوش تھے‘ ان کی آواز میں جوش تھا‘ وہ بار بار کہہ رہے تھے‘ اللہ کا بڑا کرم ہے‘ ہم بہت بڑی تباہی سے بچ گئے‘ میں ان کے جوش کے ساتھ جوش‘ خوشی کے ساتھ خوشی اور مبارک کے ساتھ مبارک ملا رہا تھا‘ میں انہیں شاباش بھی دے رہا تھا لیکن… Continue 23reading نہ ہی ہمارے معاشرے

کیا ہم اس کریکٹر کے ساتھ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

کیا ہم اس کریکٹر کے ساتھ

حضرت امام حسین علیہ السلام اتمام حجت فرماچکے تھے‘ وہ واپس اپنے خیمہ کی طرف مڑے لیکن مالک بن عروہ اپنا گھوڑا لے کر سامنے آگیا‘لشکر امام کے گرد آگ جل رہی ہے‘ وہ گستاخ مسکرایا اور کہا” اے حسینؓ! تم نے دوزخ کی آگ یہیں لگا لی (نعوذ باللہ )‘حضرت امام حسین علیہ السلام… Continue 23reading کیا ہم اس کریکٹر کے ساتھ

الٹی شلواریں‘ ٹھنڈے گوشت

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

الٹی شلواریں‘ ٹھنڈے گوشت

اگر دنیا کا کوئی شخص اردو کی روح نکالنا چاہے تو وہ بس اردو سے غالب کو نکال دے‘ یہ زبان چند سیکنڈ میں بے روح ہو جائے گی اور اگر کوئی شخص اس زبان کو بے ادب کرنا چاہے تو یہ اس سے سعادت حسن منٹو کو خارج کر دے‘ اردو کا دو تہائی… Continue 23reading الٹی شلواریں‘ ٹھنڈے گوشت

1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 193