بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تبدیلی آ چکی ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2015

تبدیلی آ چکی ہے

آپ آدھ گھنٹے کیلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9 اپریل2015ء سے ’’ریوائنڈ‘‘ کرتے ہوئے واپس 10 اگست 2014ء تک لے جائیے اور نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کا تجزیہ کیجئے‘ آپ تن‘ من اور دھن سے… Continue 23reading تبدیلی آ چکی ہے

واہ سبحان اللہ

datetime 7  اپریل‬‮  2015

واہ سبحان اللہ

ہم بہت با کمال لوگ ہیں‘ ہمیں اٹھارہ کروڑ لوگوں کے اس ملک میں دو سال سے ایک وزیرخارجہ نہیں ملا‘ ہماری وزارت خارجہ 22 ماہ سے دو مشیروں کے درمیان میدان جنگ ہے‘ طارق فاطمی باس ہیں یا سرتاج عزیز پوری وزارت اور دنیا کے 110 ممالک میں قائم پاکستانی مشن کنفوژن میں ہیں مگر… Continue 23reading واہ سبحان اللہ

محسن کشوں کے اس ملک میں

datetime 5  اپریل‬‮  2015

محسن کشوں کے اس ملک میں

گیٹ پر تالا تھا، میں پریشان ہو گیا، منگل کا دن تھا، سرکاری چھٹی بھی نہیں تھی، گیٹ کے ساتھ میوزیم کا بورڈ بھی تھا لیکن گیٹ بند تھا، گیٹ کے بعد لان تھا، لان کے ساتھ برگد کے بوڑھے درخت تھے اور ان درختوں اور اس لان کے ساتھ وہ پرشکوہ عمارت تھی جسے… Continue 23reading محسن کشوں کے اس ملک میں

دنیا کی بہترین یونیورسٹی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

دنیا کی بہترین یونیورسٹی

وہ صبح نکلتا تھا اور سورج ڈوبنے کے بعد واپس آتا تھا‘ وہ ہوٹل پہنچ کر گرم باتھ لیتا تھا اور لمبے گیلے بال جھٹکتا ہوا ٹیرس میں بیٹھ جاتا تھا‘ ٹیرس میں اس کے دو شغل تھے‘ وہ ”شغل مے“ کرتا تھا اور کھانا کھاتا تھا اور رات جب گہری ہو جاتی تھی تو… Continue 23reading دنیا کی بہترین یونیورسٹی

ازبک الیکشن

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ازبک الیکشن

تاشقند میں اچانک برف باری شروع ہوگئی‘ میں‘ عیش محمد اور ترجمان شہباز الیکشن سنٹر سے نکلے تو شہر پر برف کے سفید گالے نازل ہو رہے تھے‘ پورا شہر سفید ہو چکا تھا‘ یہ بہار کی برف باری تھی‘ تاشقند کے لوگ بھی اس معجزے پر حیران تھے‘ تاشقند میں 19 مارچ کو نوروز… Continue 23reading ازبک الیکشن

الخوارزمی کیا سوچ رہا تھا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

الخوارزمی کیا سوچ رہا تھا

خیوا کے گرد طویل فصیل ہے‘ یہ فصیل ہزاروں سال تک ٹوٹتی رہی‘ بنتی رہی اور پھر ٹوٹتی اور بنتی رہی لیکن قائم رہی‘ فصیل کی لمبائی دو ہزار دو میٹر‘ اونچائی دس میٹر اور چوڑائی آٹھ میٹر ہے‘ فصیل پر تین گھوڑے بیک وقت دوڑ سکتے ہیں‘ فصیل پر باہر کی جانب چھوٹے چھوٹے… Continue 23reading الخوارزمی کیا سوچ رہا تھا

خیوا میں

datetime 29  مارچ‬‮  2015

خیوا میں

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے‘ ’’یہ طالب گیٹ‘‘ تھا ٗ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا رہی تھی اور قلعے کی… Continue 23reading خیوا میں

“کیلا بھی سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے”

datetime 26  مارچ‬‮  2015

“کیلا بھی سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے”

مریض نے لمبی سانس لی‘ کمرے میں موجود لوگوں کی طرف غور سے دیکھا‘ مسکرایا‘ ہاتھ ہلایا‘ ہچکی لی اور ہمیشہ کےلئے آنکھیں بند کر لیں‘ اگلے دن دنیا بھر کے اخبارات میں خبر شائع ہوئی ”سنگا پور کے بانی وزیراعظم لی کو آن یو 23 مارچ کو 91 سال کی عمر میں دنیا سے… Continue 23reading “کیلا بھی سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے”

کہیں پھر ضرورت نہ پڑ جائے

datetime 24  مارچ‬‮  2015

کہیں پھر ضرورت نہ پڑ جائے

وہ تقریباً میرے گلے پڑ گیا‘ وہ بار بار پوچھ رہا تھا ”آپ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کی حمایت کیوں نہیں کر رہے؟“ میں نے عرض کیا ”بیٹا میں نے آج تک آپریشن کی مخالفت میں ایک لفظ نہیں بولا“ وہ چیخا ”لیکن آپ حمایت بھی نہیں کر رہے“ میں نے… Continue 23reading کہیں پھر ضرورت نہ پڑ جائے

Page 179 of 187
1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187