سری لنکا
جہاز نیچے آیا تو کولمبو نے ہر دیکھنے والی نظر کو مقناطیس کی طرح کھینچ لیا‘ زمین پر مشرق سے مغرب تک سبزے کا قالین بچھا تھا‘ تاحد نظر پام اور ناریل کے گھنے درخت تھے‘ ان درختوں میں ترچھی سرخ چھتیں پروئی ہوئی تھیں‘ ساتھ ہی بحر ہند کا نہ ختم ہونے والا پانی… Continue 23reading سری لنکا