کل کا مورخ
میرے ایک دوست کے ساتھ اسلام آباد میں خوفناک واردات ہوئی‘ ان کی بیٹی اپنی بچی کو سکول سے ”پک“ کرنے گئی‘ یہ گاڑی پر واپس آئی‘ دو موٹر سائیکل سوار اس کا پیچھا کر رہے تھے‘ یہ جوں ہی گھر کے سامنے پہنچی‘ موٹر سائیکل سوار اترے‘ موٹر سائیکل سڑک پر چھوڑی اور گاڑی… Continue 23reading کل کا مورخ