ہفتہ‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2024 

معمولی سی توجہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

معمولی سی توجہ

میلان کی ایکسپو اور بریشیا کی پاکستانی کمیونٹی یہ دونوں ہمیشہ میری یادوں کا حصہ رہیں گی‘ دنیا میں پانچ سال بعد ”ورلڈ ایکسپو“ ہوتی ہے‘ دنیا کے 165 ممالک ایکسپو کےلئے باقاعدہ ووٹ دیتے ہیں‘ ملک کا انتخاب ہوتا ہے‘ ملک کو تیاری کےلئے سات سال دیئے جاتے ہیں اور پھر اس ملک میں… Continue 23reading معمولی سی توجہ

رومیو جولیٹ کے شہر میں

datetime 14  مئی‬‮  2015

رومیو جولیٹ کے شہر میں

دوسرا کمرہ پہلے کمرے کی دائیں جانب تھا‘ کمروں کوسرنگ ملاتی تھی‘ سرنگ کے سرے پر لوہے کی زنجیر تھی‘ زنجیر کے بعدمیلے رنگ کے رف سے سنگ مر مر کا ٹب تھا‘ میں نے مقبرے کی نگران سے پوچھا ” کیا یہ جولیٹ کا مقبرہ ہے“ خاتون نے تصدیق میں سر ہلایا اور میں… Continue 23reading رومیو جولیٹ کے شہر میں

توکل علم اور عمل کے بغیر مکمل نہیں ہوتا

datetime 8  مئی‬‮  2015

توکل علم اور عمل کے بغیر مکمل نہیں ہوتا

ہم توکل میں جب تک امام الانبیاء‘ خلفائے راشدینؓ اور صحابہ کرامؓ کی پیروی نہیں کریں گے‘ ہم شاید اس وقت تک دنیا اور آخرت میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے لیکن سوال یہ ہے نبی اکرم اور خلفاءراشدینؓ کا توکل تھا کیا؟ توکل کی بے شمار قسمیں ہیں مثلاً توکل ہجرت بھی تھی‘ جب… Continue 23reading توکل علم اور عمل کے بغیر مکمل نہیں ہوتا

ابھی تو پارٹی باقی ہے

datetime 7  مئی‬‮  2015

ابھی تو پارٹی باقی ہے

ہم پہلے قانونی پہلو ڈسکس کرتے ہیں‘ الیکشن ٹریبونل کے جج جاوید رشید محبوبی نے چار مئی کو این اے 125 میں انتخابی دھاندلی کا فیصلہ سنایا‘ یہ فیصلہ 80 صفحات پر مشتمل تھا‘ فیصلے میں بتایا گیا حلقہ این اے 125 میں 263 پولنگ سٹیشنز تھے‘ 17 پولنگ سٹیشنر منتخب کئے گئے‘7 پولنگ سٹیشنز… Continue 23reading ابھی تو پارٹی باقی ہے

تاریخ کا ادراک

datetime 5  مئی‬‮  2015

تاریخ کا ادراک

”یہ تاریخ کا ادراک نہیں رکھتے“ یہ بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کا پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف پر مختصر لیکن جامع تبصرہ تھا‘ واجپائی اس تبصرے کےلئے کیوں مجبور ہوئے؟ یہ کہانی بھی کم دلچسپ نہیں‘ صدر مشرف 14 جولائی 2001ءکو پاک بھارت مذاکرات کےلئے آگرہ پہنچے‘ واجپائی اس وقت بھارت کے وزیراعظم تھے‘… Continue 23reading تاریخ کا ادراک

میں نادم ہوں

datetime 3  مئی‬‮  2015

میں نادم ہوں

میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں‘ میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں‘ مجھے اللہ تعالیٰ نے ایم اے کے بعد ایک شاندار موقع دیا تھا‘ میں اگر اس موقع سے فائدہ اٹھا لیتا تو آج میری زندگی میں فضائے بدر بھی ہوتی‘… Continue 23reading میں نادم ہوں

(دواسلام (مزید

datetime 1  مئی‬‮  2015

(دواسلام (مزید

مسلمانوں سے پہلے دنیا میں دو بڑی مذہبی طاقتیں تھیں‘ یہودی اور عیسائی۔ یہ دونوں جاہل بھی تھے‘ ظالم بھی‘ شدت پسند بھی اور نافرمان بھی۔یوروشلم کے ربیوں نے جیوری بنا رکھی تھی‘ یہ جیوری دنیا کی ہر نئی چیز‘ نئی ایجاد اور نئی سوچ کو خلاف مذہب قرار دے دیتی تھی‘ جیوری تورات کی… Continue 23reading (دواسلام (مزید

علم‘ عمل اور پھر دعا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

علم‘ عمل اور پھر دعا

آپ اب چند حقائق بھی ملاحظہ کیجئے۔ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک ہم خانہ کعبہ اور روضہ رسول کواپنے ایمان کا حصہ نہ بنا لیں‘ ہم دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں ہم پر جب بھی مشکل پڑتی ہے ہم خانہ کعبہ کی طرف منہ… Continue 23reading علم‘ عمل اور پھر دعا

کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

آپ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی زندگی اور ان کے علمی کام کا جائزہ لیجئے‘ آپ کی زیادہ تر کنفیوژن ختم ہو جائے گی‘ باقی کنفیوژن کے خاتمے کےلئے میری خدمات حاضر ہیں‘ ڈاکٹر برق1901ءمیں پیدا ہوئے‘ خاندان مذہبی بھی تھا اور سید بھی۔ ڈاکٹر صاحب کا شمار اسلامی دنیا کے ان چند سکالرز میں… Continue 23reading کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟