آپ ریٹائرمنٹ لے لیں
جارج ڈبلیو بش دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں‘ بش فیملی امریکا میں دو سو سال سے امیر چلی آ رہی ہے‘ یہ لوگ پٹرول‘ سپورٹس‘ انٹرٹینمنٹ اور سٹاک کے کاروبار سے وابستہ ہیں‘ جارج بش سینئرجنوری 1989ءسے جنوری 1993ءتک امریکا کے صدر رہے‘ جارج ڈبلیو بش جونیئر جوانی میں بے… Continue 23reading آپ ریٹائرمنٹ لے لیں