سینٹ پال کے دیوانے
گراس ایک پرانا شہر ہے‘ گلیاں تنگ‘ مکان تہہ در تہہ اور پرانا اونچا گرجا گھر‘ آپ اس قسم کے قصبے اور شہر عموماً ہالی ووڈ کی پرانی فلموں میں دیکھتے ہیں‘ میں شہر میں اتر گیا‘ ہر دس بیس قدم کے بعد سیڑھیاں آ جاتی تھیں‘ گلیوں میں چھوٹے چھوٹے پتھر چنے تھے‘ مکان… Continue 23reading سینٹ پال کے دیوانے