جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے

datetime 25  فروری‬‮  2016

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے

پروفیسر احسن اقبال ملک کے چند اعلیٰ تعلیم یافتہ سیاستدانوں میں شمار ہوتے ہیں‘ انہوں نے دنیا کی چار بڑی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی‘ یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے وارٹن سکول سے ایم بی اے کیا‘ یہ ہارورڈ یونیورسٹی کے کینڈی سکول کے طالب علم رہے اورانہوں نے جارج ٹاﺅن یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے… Continue 23reading احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے

کاش کوئی بتا دے

datetime 24  فروری‬‮  2016

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے‘ کمپنی کا ہیڈ کوارٹر نیو جرسی میں ”ماﺅنٹ اولیو“ میں واقع ہے‘ ملازمین کی تعداد 16 ہزار ہے اور سالانہ آمدنی 33 ارب ڈالر ہے‘ یہ کمپنی 29 قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے‘ یہ مصنوعات دنیا کے 55 ممالک میں فروخت ہوتی ہیں‘ یورپ… Continue 23reading کاش کوئی بتا دے

دیوار مہربانی‘ میزبان فریج

datetime 22  فروری‬‮  2016

دیوار مہربانی‘ میزبان فریج

وہ کون تھا‘ اس کا نام کیا تھا اور وہ کہاں کا رہنے والا تھا‘ دنیا نہیں جانتی لیکن اس کے ایک فیصلے نے کروڑوں لوگوں کی سوچ بدل دی اور سوچ بدلنے کا یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا‘ یہ دریا ابھی بہہ رہا ہے! اس اجنبی نے کیا کیا؟ اس نے شہر کی… Continue 23reading دیوار مہربانی‘ میزبان فریج

نوے فیصد

datetime 20  فروری‬‮  2016

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی اور آواز نے مجھے چونکا دیا‘ میں نے اس کی طرف دیکھا‘ وہ آنکھیں بند کر کے تسبیح کر رہی تھی‘ اس کے چہرے پر سفید دودھیا جھریوں کا جال بچھا تھا‘ میں نے اس سے پہلے کسی چہرے پر اتنی جھریاں نہیں دیکھی تھیں‘ وہ… Continue 23reading نوے فیصد

ایماندار اور معصوم لوگ

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایماندار اور معصوم لوگ

قومی احتساب بیورو اگر تصویر ہے تو پھر اس تصویر کے دو رخ ہیں اور یہ دونوں رخ حقائق پر مبنی ہیں‘ آپ پہلا رخ ملاحظہ کیجئے۔ لاہور میں میرے ایک جاننے والے ہیں‘ یہ گارمنٹس کے بزنس سے وابستہ ہیں‘ یہ جینز کی پتلونیں بنا کر ایکسپورٹ کرتے ہیں‘ دو فیکٹریاں ہیں اور ان… Continue 23reading ایماندار اور معصوم لوگ

ہے کوئی سچا عاشق رسول

datetime 15  فروری‬‮  2016

ہے کوئی سچا عاشق رسول

نام تھا ولیم بیل‘ ڈاکٹر ولیم جیمز بیل‘ وہ نباتات کا ماہر تھا‘ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا‘ وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا‘ وہ یونیورسٹی جاتا تھا‘ طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا‘ اللہ تعالیٰ نے اسے خصوصی ذہانت سے نواز رکھا… Continue 23reading ہے کوئی سچا عاشق رسول

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

datetime 13  فروری‬‮  2016

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

یہ 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا چیک تھا‘ چیک میز پر پڑا تھا‘ اس نے چیک اٹھایا‘ غور سے دیکھا‘ مسکرایا‘ چوما اور دوبارہ میز پر رکھ دیا‘ یہ چیک محض چیک نہیں تھا‘ یہ بہت بڑا اعزاز تھا‘ کاغذ کے اس ٹکڑے نے اسے چند منٹوں میں پوری دنیا میں مشہور کر دیا… Continue 23reading آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

datetime 10  فروری‬‮  2016

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

شیخ محمد بن راشد المختوم دوبئی کے حکمران ہیں‘ یہ دنیا کے انقلابی لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں‘ شیخ محمد نے فروری 2006ءمیں دوبئی کی عنان اقتدار سنبھالی اور انہوں نے دس برسوں میں ریاست کا مقدر بدل دیا‘ دوبئی اب سیاحوں اور تاجروں کی جنت کہلاتا ہے‘ دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑسیاح ہر سال… Continue 23reading میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

سیدھا اور صاف فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

سیدھا اور صاف فیصلہ

پی آئی اے کے چار المیے ہیں۔ پہلا المیہ ریاست ہے‘ ہمیں بہرحال یہ ماننا ہو گا ہماری ریاست میں اہلیت بتدریج کم ہو رہی ہے‘ ریاستی نظام ڈھیلا پڑ چکا ہے‘ آپ کسی محکمے‘ کسی دفتر میں چلے جائیں‘ آپ کو وہاں طوائف الملوکی ملے گی‘ سرکاری ملازم اول دفتر نہیں آتے‘ اگر آ… Continue 23reading سیدھا اور صاف فیصلہ

Page 162 of 186
1 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 186