جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

قسمت اور عقل

datetime 21  جون‬‮  2016

قسمت اور عقل

”میرے کچھ پلے نہیں پڑتا‘ میں دنیا جہاں کی کتابیں خریدتا ہوں‘ دنیا کے تمام بڑے رسائل‘ میگزینز اور اخبارات منگواتا ہوں‘ میںنے گھر اور دفتر میںلائبریریاں بنا رکھی ہیں‘ میں سفر پرنکلتا ہوں تو میری گاڑی اور میرے جہاز میں بھی کتابیں ہوتی ہیں‘ میرے ہاتھ میں ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب‘ کوئی… Continue 23reading قسمت اور عقل

پفنگ بیلی

datetime 19  جون‬‮  2016

پفنگ بیلی

میلبورن یارا ویلی کے ہمسائے میں آباد ہے‘ دریائے یارا وادی کے مختلف چشموں‘ آبشاروں اور ندی نالوں سے نکلتا ہے اورگھوم کر میلبورن شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اور پھر سمندر میں اتر جاتا ہے‘ پوری وادی جنگلوں‘ چراہ گاہوں اور پہاڑی اترائیوں پر مشتمل ہے‘ آپ کو یارا ویلی میں… Continue 23reading پفنگ بیلی

اکیس گرام اور ہماری خواہشیں

datetime 17  جون‬‮  2016

اکیس گرام اور ہماری خواہشیں

وہ انسانی روح کا وزن معلوم کرنا چاہتا تھا ‘ اس نے نیو یارک کے چند ڈاکٹروں کو ساتھ ملایا اورمختلف طریقے وضع کرنا شروع کر دئیے ‘ یہ لوگ بالآخر ایک طریقے پر متفق ہو گئے۔ ڈاکٹر نزع کے شکار لوگوں کو شیشے کے باکس میں رکھ دیتے تھے‘ مریض کی ناک میں آکسیجن… Continue 23reading اکیس گرام اور ہماری خواہشیں

دوبارہ آسٹریلیا

datetime 16  جون‬‮  2016

دوبارہ آسٹریلیا

بلیو ماﺅنٹینز سڈنی سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘ آپ ڈرائیو کے بعد کوٹومبا  پہنچتے ہیں‘ یہ ایک چھوٹا سا پہاڑی گاﺅں ہے‘ یہاں سے بلیو ماﺅنٹینز شروع ہو جاتی ہیں‘ آپ بلندی پر ہوتے ہیں اور آپ کے قدموں میں ہزار فٹ گہری پیالہ نما وادی ہوتی ہے اور وادی میں گھنے… Continue 23reading دوبارہ آسٹریلیا

خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

datetime 14  جون‬‮  2016

خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

” میں نے گریجوایشن کرلی‘ میرے نمبر بھی اچھے ہیں‘ آپ مجھے مشورہ دیجئے میں اب کیا کروں“ نوجوان کے چہرے پرغیر معمولی اعتماد تھا‘ میں اسے تھوڑی دیر غور سے دیکھتا رہا‘ میں اس کے بارے میں مشکوک تھا‘ ہم میڈیا کے لوگ آج کل اسی قسم کے شکوک وشبہات کا شکار ہیں‘ پاکستان… Continue 23reading خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

datetime 11  جون‬‮  2016

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

ڈاکٹر آصف محمود جاہ جذبے‘ ولولے اور خدمت انسانی سے بھر پور انسا ن ہیں‘ یہ ہر اس جگہ پہنچ جاتے ہیں جہاں انہیں انسانیت تڑپتی ہوئی محسوس ہوتی ہے‘ یہ کسٹم جیسے طاقتور ادارے کے اعلیٰ افسر ہیں لیکن ان سے ملنے کے بعدانسان ان کی عاجزی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا‘… Continue 23reading کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

کاروان علم فاﺅنڈیشن

datetime 8  جون‬‮  2016

کاروان علم فاﺅنڈیشن

ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 1928ءمیں بھارت کے شہر کرنال میں پیدا ہوئے‘ والدین سفید پوش تھے‘ پڑھائی کا شوق تھا‘ یہ نامساعد حالات کے باوجود میٹرک پاس کر گئے‘ قیام پاکستان سے قبل علی گڑھ یونیورسٹی پورے ہندوستان کے مسلمانوں کی واحد تعلیمی منزل ہوتی تھی‘ والد نے اپنی جمع پونجی دیکھی‘ یہ کل سو… Continue 23reading کاروان علم فاﺅنڈیشن

احمد ندیم قاسمی روڈ

datetime 7  جون‬‮  2016

احمد ندیم قاسمی روڈ

امجد اسلام امجد کتاب نما انسان ہیں‘ یہ ادب‘ اداکاری‘ صداکاری‘ صحافت اور بشریات کی ضحیم بائیوگرافی ہیں‘ آپ ان کے پاس بیٹھ جائیں تو وقت کو پہیے لگ جاتے ہیں‘ آپ کو وقت گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا اور یہ جب خاموش ہوتے ہیں یا رخصت ہونے لگتے ہیں تو آپ کو اس… Continue 23reading احمد ندیم قاسمی روڈ

گرین کریسنٹ ٹرسٹ

datetime 5  جون‬‮  2016

گرین کریسنٹ ٹرسٹ

زاہد سعید ادویات کے کاروبار سے منسلک ہیں‘ یہ انڈس فارما کے نام سے کراچی میں کمپنی چلا رہے ہیں‘ یہ دو نسلوں سے بزنس سے وابستہ ہیں‘ یہ تعلیم سے فراغت کے بعد 1996ءمیں کاروبار میں داخل ہوئے‘یہ جوں ہی والد کی کرسی پر بیٹھے ان کے ذہن میں فلاح و بہبود کا ایک… Continue 23reading گرین کریسنٹ ٹرسٹ

Page 157 of 187
1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 187