جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سارے سچ بولنے کےلئے نہیں ہوتے

datetime 26  مئی‬‮  2016

سارے سچ بولنے کےلئے نہیں ہوتے

وہ بھی ایک وقت تھا جب دنیا میں سب سے زیادہ جعلی پاسپورٹ برطانیہ کے نکلتے تھے‘ انسانی سمگلر برطانیہ کا پاسپورٹ چھپواتے تھے‘ اس پر تصویر لگاتے تھے‘ آلو کاٹ کر سوئی سے برطانوی امیگریشن کی مہر بناتے تھے‘ پاسپورٹ پر ٹھپہ لگاتے تھے اور بندے کو روانہ کر دیتے تھے اور پاسپورٹ ہولڈر… Continue 23reading سارے سچ بولنے کےلئے نہیں ہوتے

یہ فیصلہ کون کرے گا

datetime 26  مئی‬‮  2016

یہ فیصلہ کون کرے گا

ملا اختر منصور افغان صوبے قندہار کے ضلع میوند میں پیدا ہوئے‘ یہ علی زئی یا اسحاق زئی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ دونوں قبائل ڈیورنڈ لائین کے دائیں بائیں آباد ہیں‘ سن پیدائش 1963ءیا 1968ءتھا‘ خاندان مذہبی تھا‘ یہ لوگ افغان جہاد کے دوران پاکستان آ گئے‘ یہ طویل عرصہ نوشہرہ کے جلوزئی… Continue 23reading یہ فیصلہ کون کرے گا

صدر ممنون حسین کےلئے

datetime 23  مئی‬‮  2016

صدر ممنون حسین کےلئے

شیخ حفیظ صاحب میں چاروں خوبیاں تھیں‘ وہ صاحب مطالعہ تھے‘ وہ آخری عمر تک کتابیں پڑھتے رہے‘ مجھے امیر تیمور سے انہوں نے ہی متعارف کرایا تھا‘ میں نے سیرت کی درجنوں کتابیں بھی ان کی ”ریکمنڈیشن“ سے پڑھیں‘ ان کی کتابوں میں ”عکس سیرت“ جیسی معرکة الآراءکتاب بھی شامل تھی‘ میرا تجربہ اور… Continue 23reading صدر ممنون حسین کےلئے

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

datetime 22  مئی‬‮  2016

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں‘ ٹم کو کلینک میں بلایا‘ پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ”ٹم تمہارے لئے بری خبر ہے“ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا‘ تین گھونٹ بھرے‘ گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے کر بولا ”اوکے ڈاکٹر ناﺅ آئی ایم… Continue 23reading دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

سات ہزار سوال

datetime 19  مئی‬‮  2016

سات ہزار سوال

یہ در ست ہے ذوالفقار علی بھٹو نے جنوری1972ءمیں ملک کے تمام بڑے تجارتی‘ صنعتی اور کاروباری ادارے قومیا لئے تھے‘ ملک کے 13 بڑے بینک بھی اس پالیسی کی زد میں آئے‘ اتفاق گروپ اس وقت پنجاب کا دوسرا بڑا صنعتی ادارہ تھا‘ یہ ادارہ سات بھائیوں کی ملکیت تھا‘ میاں محمد شریف گروپ… Continue 23reading سات ہزار سوال

صادق خان

datetime 18  مئی‬‮  2016

صادق خان

صادق خان دوسری ہجرت کی پیداوار ہیں‘ پہلی ہجرت دادا نے 1947ءمیں کی‘ یہ لوگ بھارت سے کراچی آئے اور ”سیٹل منٹ“ کی کوشش شروع کر دی‘ کراچی مسائل کا گڑھ تھا‘ آبادی دو لاکھ تھی‘ رقبہ پانچ کلو میٹر تھا‘ انگریز اپنا کلچر سمیٹ کر برطانیہ چلے گئے تھے‘ اوپر سے مہاجرین کی یلغار… Continue 23reading صادق خان

لی آئیا کوکا میرا استاد

datetime 15  مئی‬‮  2016

لی آئیا کوکا میرا استاد

میںنے پچھلے دنوں ایک بزنس میگزین میں ”لی آئیاکوکا“ کاایک انٹرویو دیکھا تومیں چونک اٹھا‘ میں 1984ءسے ”لی آئیاکوکا“کا فین ہوں‘میں اس وقت آٹھویں کلاس کا طالب علم تھا جب میں نے اخبار میں پڑھا امریکہ کی ایک کارساز کمپنی کریسلر دیوالیہ ہوگئی ہے اورصدرریگن نے اسے بچانے کےلئے نہ صرف اپنا جاپان کا دورہ… Continue 23reading لی آئیا کوکا میرا استاد

مئی یا جولائی

datetime 12  مئی‬‮  2016

مئی یا جولائی

کمرے میں کافی‘ سگار اور گھوڑے کے چمڑے کی خوشبو تھی‘ اے سی 16 ڈگری سینٹی گریڈ پر تھا‘ شیشے کی دوسری طرف مصنوعی آبشار بہہ رہی تھی‘ آبشار کے نظارے کو مزید جان دار بنانے کےلئے پانی میں ڈٹرجنٹ پاﺅڈر ملا دیا گیا تھا‘ پانی جب بلندی سے حوض میں گرتا تھا تو جھاگ… Continue 23reading مئی یا جولائی

پلکوں کی آخری لرزش تک

datetime 11  مئی‬‮  2016

پلکوں کی آخری لرزش تک

آپ مری سے ایبٹ آباد جائیں تو ایوبیہ راستے میں آتا ہے اور ایوبیہ کے بعد ڈونگہ گلی۔ ڈونگہ گلی دو حوالوں سے مشہور ہے‘ پہلا حوالہ پانی کا ذخیرہ ہے‘ انگریز نے 1900ءکے شروع میں ڈونگہ گلی میں پانی کے بڑے ذخائر بنائے تھے‘ برٹش راج میں علاقے کے تمام بڑے چشموں کا پانی… Continue 23reading پلکوں کی آخری لرزش تک

Page 157 of 186
1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 186