منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اِدھر یا اُدھر

datetime 2  اگست‬‮  2016

اِدھر یا اُدھر

امریکا میں 1783ءمیں انقلاب آیا‘ یہ انقلاب سول وار کہلاتا ہے‘ انقلاب کے بعد برطانوی راج ختم ہو گیا اور امریکا یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکا بن گیا‘ یہ اخلاقی لحاظ سے امریکا کا خوفناک ترین دور تھا‘ ملک کی 13 ریاستوں میں لاشیں پڑی تھیں‘ روزگار کے ذرائع ختم ہو چکے تھے‘ بیماریاں عام تھیںاور… Continue 23reading اِدھر یا اُدھر

ہنزہ بھی حکومت کا منتظر ہے

datetime 31  جولائی  2016

ہنزہ بھی حکومت کا منتظر ہے

ہنزہ کی زیادہ تر آبادی اسماعیلی ہے‘ پرنس کریم آغا خان ان کے روحانی پیشوا ہیں لہٰذا یہاں آغا خان فاﺅنڈیشن نے بے شمار ترقیاتی کام کئے‘ فاﺅنڈیشن نے 35 برس قبل علاقے کی خواتین کو خودمختار بنانا شروع کیا‘ دیہات میں ”کمیٹی سسٹم“ شروع ہوا‘ خواتین ہر ہفتے پانچ پانچ روپے جمع کرتیں‘ یہ… Continue 23reading ہنزہ بھی حکومت کا منتظر ہے

شاید آپ

datetime 29  جولائی  2016

شاید آپ

منظر بہت ہولناک تھا‘ نوجوان ایس ایس پی کی کنپٹی میں سوراخ تھا‘ خون ابل ابل کر اس کے دامن میں گر رہا تھا‘ ہاتھ میں پستول تھا لیکن ہاتھ مردہ حالت میں گود میں پڑا تھا‘ آنکھیں بند تھیں‘ ہونٹ بھنچے ہوئے تھے‘ داڑھی سے خون ٹپک رہا تھا اور کمرے میں موت کا… Continue 23reading شاید آپ

بلتت سے خنجراب تک (مکمل کالم

datetime 28  جولائی  2016

بلتت سے خنجراب تک (مکمل کالم

یہ کالم ایکسپریس میں جگہ کی تنگی کی وجہ سے پورا شائع نہیں ہو سکا‘ آپ مکمل کالم ملاحظہ کریں۔ بلتت فورٹ ہنزہ کا دوسرا قلعہ ہے‘ یہ قلعہ شہر کے بالائی حصے میں پہاڑوں کے دامن میں پناہ گزین ہے آپ کو محل تک پہنچنے کےلئے گلیوں کے اندر چڑھائی چڑھنا پڑتی ہے اور… Continue 23reading بلتت سے خنجراب تک (مکمل کالم

ہنزہ کے انمول لمحے

datetime 26  جولائی  2016

ہنزہ کے انمول لمحے

صبح کے چار بجے تک ”ایگل نیسٹ“میں اندھیرا تھا‘ میں بالکونی میں بیٹھا تھا‘ میرے سامنے پہاڑ اندھیرے کی چادر اوڑھ کر لیٹے تھے‘ آسمان پر گہرا سکوت تھا‘ وادی میں چیری‘ سیب‘ خوبانی اور انجیر کے درختوں کے نیچے دریا بہہ رہا تھا‘ فضا میں خنکی تھی اور اس خنکی میں گرمیوں کی مٹھاس… Continue 23reading ہنزہ کے انمول لمحے

پندرہ جولائی کا انتظار

datetime 22  جولائی  2016

پندرہ جولائی کا انتظار

ہاندے فرات 15 جولائی کی رات تک غیر معروف صحافی تھیں‘ یہ سی این این ترکی میں نیوز اینکر ہیں اوریہ چینل طیب اردگان کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے‘ یہ 42 سال کی خاتون ہیں‘ ایک بیٹی کی ماں ہیں اور یہ 20سال سے صحافت سے وابستہ ہیں‘ 15 جولائی کی رات اردگان غائب تھے‘… Continue 23reading پندرہ جولائی کا انتظار

پاکستان ترکی نہیں جناب

datetime 21  جولائی  2016

پاکستان ترکی نہیں جناب

طیب اردگان نے 2010ءمیں فوج کا احتساب شروع کر دیا‘ ترک تاریخ کا بدترین مارشل لاء1980ءمیں لگا تھا‘ یہ مارشل لاءجرنیلوں کے ایک گروپ نے سلیمان ڈیمرل کی حکومت کے خلاف لگایا تھا‘ فوج نے ملک بھر سے 5 لاکھ سرکاری اہلکاروں‘ سیاستدانوں اور تاجروں کو گرفتار کر لیااور انہیں خوفناک تشدد کا نشانہ بھی… Continue 23reading پاکستان ترکی نہیں جناب

مگر پاکستان ترکی نہیں

datetime 19  جولائی  2016

مگر پاکستان ترکی نہیں

آپ کو ترکی کی فوجی بغاوت کو سمجھنے کےلئے ذرا سا ماضی میں جانا ہوگا‘ طیب اردگان کے ماضی میں۔ طیب اردگان 1954ءمیں استنبول کی نواحی بستی ”قاسم پاشا“ میں پیدا ہوئے‘ خاندان غریب تھا‘ والد کوسٹ گارڈ تھے‘ یہ تین بھائی اور ایک بہن ہیں‘ بچپن حضرت ایوب انصاریؓ کے مزار کے گرد گزرا‘… Continue 23reading مگر پاکستان ترکی نہیں

سیکھنے والی چند باتیں

datetime 17  جولائی  2016

سیکھنے والی چند باتیں

آپ فجی کی مثال بھی لیں مگر فجی کی طرف جانے سے پہلے میں آپ کو TAFE کے بارے میں بتاتا چلوں‘ آسٹریلیا میں تعلیم دو حصوں میں تقسیم ہے‘ ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ہائیر ایجوکیشن‘ سکول بارہ جماعتوں تک ہیں‘ طالب علم کے پاس بارہ جماعتوں کے بعد دو آپشن ہوتے ہیں‘ یہ براہ راست… Continue 23reading سیکھنے والی چند باتیں

Page 153 of 185
1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 185