منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناسا سے

datetime 2  جون‬‮  2017

ناسا سے

ناسا کا سپیس سنٹر ہیوسٹن سے بیس منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے‘ یہ سنٹر انسانی معجزہ ہے‘ یہ امریکا کے صدرآئزن ہاور نے 1958ءمیں بنوایا تھا‘ ناسا کا مقصد خلا کی تحقیق تھا‘ ناسا نے پائینیرون کے نام سے 1958ءمیں پہلا خلائی مشن روانہ کیا‘ یہ مشن زیادہ کامیاب نہ ہو سکا‘ ناسا نے… Continue 23reading ناسا سے

ہیوسٹن سے

datetime 31  مئی‬‮  2017

ہیوسٹن سے

ٹیکساس امریکا کی سب سے بڑی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست ہے‘سٹیٹ سے روزانہ تین اعشاریہ چھ ملین بیرل تیل نکلتا ہے‘ اس نے پچھلے سال 980 ملین بیرل تیل پروڈیوس کیا‘ بش فیملی اسی ریاست سے تعلق رکھتی ہے‘ یہ ریاست دنیا کی بارہویں بڑی اکانومی بھی ہے‘ہیوسٹن ٹیکساس کا سب سے… Continue 23reading ہیوسٹن سے

ہالی ووڈ سے

datetime 30  مئی‬‮  2017

ہالی ووڈ سے

میں ایک دن کیلئے لاس اینجلس گیا‘ زبیر عالم میرے ساتھ تھے‘ لاس اینجلس کی واحد کشش ہالی ووڈ تھی‘ یہ شہر فلم سازوں کا ویٹی کن سٹی ہے‘ اس شہر کی پوری فضا فلمی ہے‘ آپ کو اس میں آرٹ کی چاپ سنائی دیتی ہے‘ یہ شہر شربت کا وہ رنگ ہے جس کے… Continue 23reading ہالی ووڈ سے

تھینک یو ایڈیسن

datetime 28  مئی‬‮  2017

تھینک یو ایڈیسن

ربڑ آخری کوشش تھی‘ وہ لیبارٹری میں ربڑ بنانا چاہتا تھا‘ ربڑ بن گیا لیکن کوالٹی اچھی نہیں تھی‘ وہ کوالٹی بہتر بنانے کی کوشش کرتا رہا لیکن موت کا فرشتہ آ گیا‘ وہ مسکرایا اور اپنا آپ اس کے حوالے کر دیا‘ موت کا فرشتہ اسے لے گیا مگر مجھے یقین ہے موت کے… Continue 23reading تھینک یو ایڈیسن

ایک کافی کی قربانی

datetime 26  مئی‬‮  2017

ایک کافی کی قربانی

محمد آصف میرے ایک دوست تھے‘ یہ اسلام آباد میں الآصف کے نام سے ہارڈویئر کا کاروبار کرتے تھے‘ آپ نے اکثر اخبارات‘ دیواروں‘ پوسٹروں اور بینرز پر ”گھر روز روز نہیں بنتے“ کا فقرہ دیکھا ہو گا‘ یہ فقرہ آصف صاحب کی تخلیق تھا‘ یہ ان کا کاروباری موٹو بھی تھا‘ میری ان سے… Continue 23reading ایک کافی کی قربانی

مہربانی کریں

datetime 25  مئی‬‮  2017

مہربانی کریں

زہرہ نواز کے والد آرمی میں سپاہی تھے‘وہ کراچی میں تعینات تھے‘ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے کراچی میں گھر بنا لیا‘زہرہ کا ایک بڑا بھائی اور ایک چھوٹی بہن تھی‘ اللہ نے تینوں کو ذہانت اور قابلیت سے نواز رکھاتھا‘حالات معمول پر چل رہے تھے کہ محمد نواز کے مزاج میں تبدیلیاں آنے لگیں‘ انہوں… Continue 23reading مہربانی کریں

سارے کام فوج نہیں کر سکتی

datetime 23  مئی‬‮  2017

سارے کام فوج نہیں کر سکتی

عربی کی کہاوت ہے ”انسان جب بدقسمتی کے دور میں آتا ہے تو وہ خواہ اونٹ پر بھی بیٹھا ہو اسے کتا کاٹ جاتا ہے“ میاں نواز شریف کی حکومت بھی اس وقت بدقسمتی کے اسی عمل سے گزر رہی ہے‘ یہ لوگ روز غلط فہمیوں‘ مسائل اور اختلافات کے کتوں سے بچنے کے لیے… Continue 23reading سارے کام فوج نہیں کر سکتی

سرن کے درویش

datetime 21  مئی‬‮  2017

سرن کے درویش

سرن تاریخ کا سب سے بڑا انسانی معجزہ ہے‘ آپ اگر انسانی کوششوں کی معراج دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ زندگی میں ایک بار سرن ضرور جائیں‘ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن سرن ہے کیا؟ ہمیں یہ جاننے سے قبل کائنات کے چند بڑے حقائق جاننا ہوں گے۔ہماری کائنات 13ارب 80 کروڑ سال پرانی… Continue 23reading سرن کے درویش

وہ کہتا تھا

datetime 19  مئی‬‮  2017

وہ کہتا تھا

نیسلے میوزیم وے وے کی ایک بڑی ”اٹریکشن“ ہے‘ یہ عجائب گھر نیسلے کی پہلی فیکٹری میں بنایا گیا‘ ہنری نیسلے نے 1868ءمیں وے وے میں اپنی پہلی فیکٹری لگائی تھی‘ یہ فیکٹری بچوں کی غذافرین لیکشے  بناتی تھی‘ عمارت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زمانہ برد ہو گئی‘ کمپنی نے اکیسویں صدی میں یہ… Continue 23reading وہ کہتا تھا

1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 201