جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوبارہ آسٹریلیا

datetime 16  جون‬‮  2016

دوبارہ آسٹریلیا

بلیو ماﺅنٹینز سڈنی سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘ آپ ڈرائیو کے بعد کوٹومبا  پہنچتے ہیں‘ یہ ایک چھوٹا سا پہاڑی گاﺅں ہے‘ یہاں سے بلیو ماﺅنٹینز شروع ہو جاتی ہیں‘ آپ بلندی پر ہوتے ہیں اور آپ کے قدموں میں ہزار فٹ گہری پیالہ نما وادی ہوتی ہے اور وادی میں گھنے… Continue 23reading دوبارہ آسٹریلیا

خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

datetime 14  جون‬‮  2016

خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

” میں نے گریجوایشن کرلی‘ میرے نمبر بھی اچھے ہیں‘ آپ مجھے مشورہ دیجئے میں اب کیا کروں“ نوجوان کے چہرے پرغیر معمولی اعتماد تھا‘ میں اسے تھوڑی دیر غور سے دیکھتا رہا‘ میں اس کے بارے میں مشکوک تھا‘ ہم میڈیا کے لوگ آج کل اسی قسم کے شکوک وشبہات کا شکار ہیں‘ پاکستان… Continue 23reading خود داری اور عزتِ نفس کا سبق

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

datetime 11  جون‬‮  2016

کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

ڈاکٹر آصف محمود جاہ جذبے‘ ولولے اور خدمت انسانی سے بھر پور انسا ن ہیں‘ یہ ہر اس جگہ پہنچ جاتے ہیں جہاں انہیں انسانیت تڑپتی ہوئی محسوس ہوتی ہے‘ یہ کسٹم جیسے طاقتور ادارے کے اعلیٰ افسر ہیں لیکن ان سے ملنے کے بعدانسان ان کی عاجزی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا‘… Continue 23reading کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی

کاروان علم فاﺅنڈیشن

datetime 8  جون‬‮  2016

کاروان علم فاﺅنڈیشن

ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 1928ءمیں بھارت کے شہر کرنال میں پیدا ہوئے‘ والدین سفید پوش تھے‘ پڑھائی کا شوق تھا‘ یہ نامساعد حالات کے باوجود میٹرک پاس کر گئے‘ قیام پاکستان سے قبل علی گڑھ یونیورسٹی پورے ہندوستان کے مسلمانوں کی واحد تعلیمی منزل ہوتی تھی‘ والد نے اپنی جمع پونجی دیکھی‘ یہ کل سو… Continue 23reading کاروان علم فاﺅنڈیشن

احمد ندیم قاسمی روڈ

datetime 7  جون‬‮  2016

احمد ندیم قاسمی روڈ

امجد اسلام امجد کتاب نما انسان ہیں‘ یہ ادب‘ اداکاری‘ صداکاری‘ صحافت اور بشریات کی ضحیم بائیوگرافی ہیں‘ آپ ان کے پاس بیٹھ جائیں تو وقت کو پہیے لگ جاتے ہیں‘ آپ کو وقت گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا اور یہ جب خاموش ہوتے ہیں یا رخصت ہونے لگتے ہیں تو آپ کو اس… Continue 23reading احمد ندیم قاسمی روڈ

گرین کریسنٹ ٹرسٹ

datetime 5  جون‬‮  2016

گرین کریسنٹ ٹرسٹ

زاہد سعید ادویات کے کاروبار سے منسلک ہیں‘ یہ انڈس فارما کے نام سے کراچی میں کمپنی چلا رہے ہیں‘ یہ دو نسلوں سے بزنس سے وابستہ ہیں‘ یہ تعلیم سے فراغت کے بعد 1996ءمیں کاروبار میں داخل ہوئے‘یہ جوں ہی والد کی کرسی پر بیٹھے ان کے ذہن میں فلاح و بہبود کا ایک… Continue 23reading گرین کریسنٹ ٹرسٹ

ذمہ دار

datetime 2  جون‬‮  2016

ذمہ دار

آپ مہاتیر محمد کی مثال لیجئے‘ مہاتیر محمد کو 1989ءمیں ہارٹ اٹیک ہوا‘ ملائیشیا میں صحت کی سہولتیں زیادہ اچھی نہیں تھیں‘ ملک کے متمول لوگ دل کے آپریشن کےلئے سنگا پور‘ تھائی لینڈ‘ آسٹریلیا اور جاپان جاتے تھے‘ اعلیٰ بیورو کریٹس‘وزراءاور ارکان اسمبلی بھی دوسرے ممالک سے علاج کراتے تھے‘ ڈاکٹروں نے مہاتیر محمد… Continue 23reading ذمہ دار

تاریخ کا تیسرا سبق

datetime 31  مئی‬‮  2016

تاریخ کا تیسرا سبق

ہم اب آتے ہیں ”کیوں“ کی طرف‘ دنیا کی دس ہزار سال کی ریکارڈڈ ہسٹری میں فوجی اور مذہبی ریاستیں کامیاب کیوں نہیں ہوئیں‘ وجہ کیا ہے‘ وجہ ”گرے ایریا“ ہے‘ فوج اور مذہب دونوں میں ”گرے ایریاز“ نہیں ہوتے‘ فوجی انسانوں کو صرف دو حصوں میں تقسیم کرتے ہےں‘ دوست یا دشمن‘ یہ ساتھ… Continue 23reading تاریخ کا تیسرا سبق

تاریخ کے دوسبق

datetime 28  مئی‬‮  2016

تاریخ کے دوسبق

آپ سکندر اعظم سے سٹارٹ کر لیجئے‘ الیگزینڈر20 سال کی عمر میں مقدوینہ کا بادشاہ بنا ‘ دنیا فتح کرنا شروع کی اور ا س نے 33 سال کی عمر تک گیارہ ممالک اور 56 لاکھ کلو میٹر علاقہ فتح کر لیا‘ اس کی سلطنت یونان سے سٹارٹ ہوتی تھی اورہندوستان میں ختم ہوتی تھی‘… Continue 23reading تاریخ کے دوسبق

Page 156 of 186
1 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 186