جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قوم جواب کی منتظر ہے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

قوم جواب کی منتظر ہے

وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ لندن کے نسلی فسادات کو اپوزیشن اور میڈیا کے کھاتے میں ڈال دیتے‘ آگ بجھاتے‘ ملزموں کو گرفتار کرتے‘ فوجی عدالتوں میں مقدمے چلاتے اور دوبارہ نندی پور جیسے منصوبوں میں چھلانگ لگا دیتے یا پھر یہ مسئلے کو سیریس لیتے اور اس کا کوئی مستقل… Continue 23reading قوم جواب کی منتظر ہے

کانچ کے برتن

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کانچ کے برتن

میں شیو کر رہا تھا‘ میرے باتھ روم کا دروازہ بجا کر بتایا گیا ” بچی کی طبیعت زیادہ خراب ہے“ مجھے باہر سے افراتفری اور بھاگ دوڑ کی آوازیں بھی آ رہی تھیں‘ میں نے شیو درمیان میں چھوڑی‘ کپڑے تبدیل کئے اور باہر آگیا‘ بیٹی نیم بے ہوش تھی‘ میں نے بچی کو… Continue 23reading کانچ کے برتن

(نسخہ(دوسری بار

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

(نسخہ(دوسری بار

بابا جی نے تانبے کو سونا بنانے کا فن سیکھ لیا تھا اور ہم یہ فن جاننے کےلئے روز ان کے پاس بیٹھ جاتے تھے‘ کامران کی بارہ دری کی دیواریں آہستہ آہستہ بھربھرا رہی تھی‘ پرندے دیواروں کا چونا چگنے کےلئے صبح سویرے بارہ دری پہنچ جاتے تھے اوررات تک اس اجڑے دیار کی… Continue 23reading (نسخہ(دوسری بار

مکہ اور مدینہ نزدیک تھا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

مکہ اور مدینہ نزدیک تھا

ملک شام اور شہر دمشق مسلمانوں کے پانچ مقدس ترین شہروں اور ملکوں میں شمار ہوتا ہے‘ شام انبیائ‘ صحابہ‘ اولیاءاور مو¿رخین کا ملک ہے‘ آپ دمشق کی جس گلی میں نکل جائیں‘ آپ کو وہاں کسی نہ کسی نبی‘ صحابی‘ ولی یا مسلم سکالر کا مزار ملے گا‘ دمشق اور حلب دونوں شہر مذہبی… Continue 23reading مکہ اور مدینہ نزدیک تھا

سچے اور کھرے لوگ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سچے اور کھرے لوگ

وہ لوگ بنگال میں بہاری کہلاتے تھے‘ کیوں کہلاتے تھے؟ اس کی وجہ پٹنہ تھا‘ وہ لوگ پٹنہ سے کلکتہ آئے تھے‘ صوبہ اور زبان تبدیل ہو گئی لیکن لہجہ نہ بدل سکا چنانچہ بنگالی بولنے کے باوجود بنگالی انہیں بہاری کہتے تھے‘ وہ اس بہاری بنگالی خاندان میں 6 جولائی 1935ءکو پیدا ہوئے‘ وہ… Continue 23reading سچے اور کھرے لوگ

وہ جو دولت کے ہاتھوں خرچ ہو گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

وہ جو دولت کے ہاتھوں خرچ ہو گیا

ڈاکٹر ضیاءالدین احمد کا تعلق زبیری خاندان سے تھا‘ زبیری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرسٹ کزن حضرت زبیر بن عوامؓ کی نسل سے ہیں‘ حضرت زبیر بن عوامؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہؓ بنت عبدالمطلب کے صاحبزادے تھے‘ آپؓ نے مصر کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا‘… Continue 23reading وہ جو دولت کے ہاتھوں خرچ ہو گیا

آپ بھی باپ ہیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

آپ بھی باپ ہیں

فلم شروع ہوئی‘ دس منٹ بعد تین بزرگ اٹھے اور ہال سے باہر چلے گئے‘ اگلے دس منٹ میں تین چار اور فیملیز اٹھیں اور وہ بھی باہر چلی گئیں‘ وقفہ ہوا تو خواتین بھی فلم ادھوری چھوڑ کر گھروں کو روانہ ہو گئیں‘ ہال میں پیچھے نوجوان مرد حضرات اور میرے جیسے چند کنفیوژڈ… Continue 23reading آپ بھی باپ ہیں

آپ نے کیا پایا‘کیا کمایا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

آپ نے کیا پایا‘کیا کمایا

یہ کہانی ڈاکٹر ضیاءالدین احمد سے شروع ہوتی ہے‘ درمیان میں کراچی کے ایک لندن بیسڈ بزنس مین آتے ہیں اور پھر یہ کہانی تفتیشی اداروں‘ عدالتوں اور جیلوں کے پھاٹکوں کی طرف دوڑ پڑتی ہے لیکن جیلوں‘ عدالتوں‘ تفتیشی اداروں اور لندن بیسڈ بزنس مین سے پہلے بہرحال ڈاکٹر ضیاءالدین احمد آتے ہیں۔ ہم… Continue 23reading آپ نے کیا پایا‘کیا کمایا

ورنہ آپ فارغ ہو جائیں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ورنہ آپ فارغ ہو جائیں گے

ہماری زندگی میں تین قسم کے رشتے ہوتے ہیں‘ ہم ان میں سے دو قسم کے رشتوں کو بدل سکتے ہیں‘ ہمیں دوست پسند نہیں‘ ہم ان سے قطع تعلق کر کے نئے دوست بنا سکتے ہیں‘ ہمیں ہمسائے‘ شہر‘ معاشرہ‘ کلاس فیلوز اور کولیگس پسند نہیں ہیں‘ ہم انہیں بھی چینج کر سکتے ہیں… Continue 23reading ورنہ آپ فارغ ہو جائیں گے

Page 171 of 187
1 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 187