وہ کون تھا
یہ ایک چھوٹا سا سوال تھا‘ اس چھوٹے سے سوال کا جواب اس سے بھی چھوٹا تھا لیکن میں اس چھوٹے سے سوال اور اس چھوٹے سے جواب کا بوجھ بارہ سال سے اٹھا کر پھر رہا تھا‘ یہ کہانی نسیم انور بیگ مرحوم کی ڈائننگ ٹیبل سے شروع ہوئی اور جمعہ 4 مارچ 2016ءکو… Continue 23reading وہ کون تھا