جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علم‘ عمل اور پھر دعا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

علم‘ عمل اور پھر دعا

آپ اب چند حقائق بھی ملاحظہ کیجئے۔ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک ہم خانہ کعبہ اور روضہ رسول کواپنے ایمان کا حصہ نہ بنا لیں‘ ہم دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں ہم پر جب بھی مشکل پڑتی ہے ہم خانہ کعبہ کی طرف منہ… Continue 23reading علم‘ عمل اور پھر دعا

کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

آپ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی زندگی اور ان کے علمی کام کا جائزہ لیجئے‘ آپ کی زیادہ تر کنفیوژن ختم ہو جائے گی‘ باقی کنفیوژن کے خاتمے کےلئے میری خدمات حاضر ہیں‘ ڈاکٹر برق1901ءمیں پیدا ہوئے‘ خاندان مذہبی بھی تھا اور سید بھی۔ ڈاکٹر صاحب کا شمار اسلامی دنیا کے ان چند سکالرز میں… Continue 23reading کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

’’دو اسلام‘‘

datetime 26  اپریل‬‮  2015

’’دو اسلام‘‘

ڈاکٹر غلام جیلانی برق برصغیر کا عظیم دماغ تھے‘ یہ 1901ء میں اٹک میں پیدا ہوئے‘ والد گاؤں کی مسجد کے امام تھے‘ ڈاکٹر صاحب نے ابتدائی تعلیم مدارس میں حاصل کی‘ مولوی فاضل ہوئے‘ منشی فاضل ہوئے اور ادیب فاضل ہوئے‘ میٹرک کیا اور میٹرک کے بعد اسلامی اور مغربی دونوں تعلیمات حاصل کیں‘… Continue 23reading ’’دو اسلام‘‘

اقتدار کے بعد

datetime 24  اپریل‬‮  2015

اقتدار کے بعد

جنرل یحییٰ خان کا رد عمل بھی یہی تھا‘ 1971ء میں پاکستان ٹوٹ گیا‘ جنرل یحییٰ خان نے فوجی بغاوت کے خوف سے اقتدار چھوڑ دیا‘ ذوالفقار علی بھٹو سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے‘ صدر کا عہدہ سنبھالا‘ جنرل یحییٰ خان کو گرفتار کیا اور اس کا ٹرائل شروع ہو گیا‘ جنرل یحییٰ خان ٹریبونل… Continue 23reading اقتدار کے بعد

اسلامی جمہوریہ چین

datetime 24  اپریل‬‮  2015

اسلامی جمہوریہ چین

آپ کو چین سے ڈیل کرنے کےلئے چینی کریکٹر کو سمجھنا ہو گا‘ چین کا کریکٹر چار اصولوں پر استوار ہے‘ برداشت‘ تسلسل‘ خود انحصاری اور عاجزی‘ یہ چاروں خوبیاں چین کے بانی ماﺅزے تنگ میں بھی موجود تھیں‘ آپ ماﺅزے تنگ کی برداشت ملاحظہ کیجئے‘دنیا کا بہادر سے بہادر ترین انسان بھی اکلوتی اولادکی… Continue 23reading اسلامی جمہوریہ چین

زیادہ جذباتی نہ ہوں

datetime 23  اپریل‬‮  2015

زیادہ جذباتی نہ ہوں

گوہر ایوب پاکستان کے پہلے فوجی حکمران فیلڈ مارشل ایوب خان کے صاحبزادے ہیں‘ یہ تین نسلوں سے سیاستدان ہیں‘ گوہر ایوب کے والد 11سال پاکستان کے صدر رہے‘ چچا سردار بہادر خان سیاستدان‘ پارلیمنٹ کے رکن اور1962ءمیں اپوزیشن لیڈر رہے‘ گوہر ایوب خود پانچ بار قومی اسمبلی کے رکن رہے‘ اسپیکر قومی اسمبلی بھی… Continue 23reading زیادہ جذباتی نہ ہوں

ہم آپ کی حفاظت نہیں کر سکتے

datetime 21  اپریل‬‮  2015

ہم آپ کی حفاظت نہیں کر سکتے

وہ کیلی فورنیا کے چھوٹے سے ٹاؤن ’’سین فرنیڈوویلی‘‘ میں پیدا ہوئی‘ وہ جوانی میں مذہب کی طرف راغب ہوئی‘ بائبل کا مطالعہ کیااور دکھی انسانیت کی خدمت کا فیصلہ کر لیا‘ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس سے میڈیکل ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کی اور 1985ء میں پاکستان آ گئی‘ وہ پاکستان کیوں آئی؟ یہ… Continue 23reading ہم آپ کی حفاظت نہیں کر سکتے

چھوٹی چھوٹی باتیں

datetime 18  اپریل‬‮  2015

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور تھا‘ مارگلہ ٹاور۔ یہ ٹاور8 اکتوبر2005ء کے زلزلے میں زمین بوس ہو گیا اور اس کے ملبے میں74 مرد ‘ خواتین اور بچے دفن ہو گئے‘ مارگلہ ٹاور کی تیسری منزل پر ایک خاندان رہتا تھا‘ گھر میں چار لوگ تھے‘ گھر کا مالک‘… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی باتیں

پھر شہباز شریف،پھر ملک ریاض

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پھر شہباز شریف،پھر ملک ریاض

محمد عرفان خان،14 سال کے محمد عرفان خان اور میاں شہباز شریف اور ملک ریاض تینوں کی کہانی میں ایک قدر مشترک ہے،یہ تینوں ایک ہی کہانی کے تین کردار ہیں اور ہم چاہیں بھی تو ہم ان تینوں کو ایک دوسرے اور ایک تیسرے سے الگ نہیں کر سکتے،محمد عرفان خان کون ہے! یہ… Continue 23reading پھر شہباز شریف،پھر ملک ریاض

Page 176 of 185
1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185