ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

کاش کبھی ایسا ہو جائے

datetime 25  جون‬‮  2014

کاش کبھی ایسا ہو جائے

نکولس سرکوزی فرانس کا’’نوجوان‘‘ صدر ہے‘وہ 28جنوری 1955ء کو فرانس میں پیدا ہوا‘ اس کے والد پال سرکوزی کا تعلق ہنگری سے تھا۔ سوویت یونین کی سرخ فوج 1944ء میں ہنگری میں داخل ہوئی تو سرکوزی کے والد جرمنی بھاگ گئے اوروہ وہاں سے فرانس آ گئے۔ ان کے والد نے 1949ء میں اینڈری مالہ… Continue 23reading کاش کبھی ایسا ہو جائے

کاش

datetime 24  جون‬‮  2014

کاش

یہ 27 جون کی شام تھی اور 2008ء کا سن‘اس نے کاغذ پر دستخط کئے‘ فائل بند کی اور کاغذوں کا پلندہ اپنی سیکرٹری کے ہاتھ میں دے دیا‘ اس کے سٹاف کے پچاس افراد نے تالیاں بجائیں اور اس کی زندگی کا ایک باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا‘ اس کی دائیں آنکھ کے… Continue 23reading کاش

جوتے

datetime 23  جون‬‮  2014

جوتے

نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی‘ سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی‘ تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی‘ کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا‘ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس بعد بھی قائم رہی‘ سوئٹزرلینڈ… Continue 23reading جوتے

جوتا ماری کا عالمی دن

datetime 22  جون‬‮  2014

جوتا ماری کا عالمی دن

کیلنڈر میں 365 دن ہیں اور ان 365 دنوں میں سے 162 روز کسی نہ کسی واقعے کی مناسبت سے خصوصی دن کہلاتے ہیں‘ کوئی دن ویلنٹائن ڈے کہلاتا ہے ‘ کوئی مدرز ڈے‘ کوئی فادرز ڈے‘ کوئی نیو ائیر ڈے‘ کوئی کرسمس ڈے‘ کوئی لیبر ڈے‘ کوئی میڈیا ڈے اور کوئی چائلڈ لیبر ڈے… Continue 23reading جوتا ماری کا عالمی دن

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

datetime 21  جون‬‮  2014

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

پادری دعا کیلئے آگے بڑھا‘ اس کے سامنے 20لاکھ لوگ موجود تھے جبکہ ٹیلی ویژن سکرینوں کے ذریعے پوری دنیا اسے دیکھ رہی تھی‘ پادری نے مجمعے کی طرف دیکھا اور بولا ’’یہ ہمارے خدا کی دین اور ہمارے معاشرے کی ترقی کا ثبوت ہے کہ آج افریقہ کے ایک مہاجر کا بیٹا دنیا کی… Continue 23reading ’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

علاج

datetime 19  جون‬‮  2014

علاج

البرٹ سپیئر کا شمار ہٹلر کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا‘ وہ بنیادی طور پر آرکیٹیکٹ تھا‘ ہٹلر بھی فن تعمیر میں گہری دلچسپی رکھتا تھا لہٰذا دونوں میں اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ‘ہٹلر ان ملاقاتوں کے دوران البرٹ سپیئر کے ٹیلنٹ سے متاثر ہو گیا اور جب وہ جرمنی کا سربراہ تھا تو اس… Continue 23reading علاج

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

datetime 17  جون‬‮  2014

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

ڈاکٹر عبدالقدیر رہا ہو چکے ہیں‘ عدالت کے فیصلے کے مطابق وہ اب پاکستان کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں لیکن کل سے حکومت نے سیکورٹی کے نام پر ڈاکٹر صاحب کی آزادی کے پر کاٹنا شروع کر دئیے ہیں مگرپوری قوم کی خواہش ہے ڈاکٹر صاحب کی آزادی کو محدود کرنے کا… Continue 23reading ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

چودھری عبدالستار ایدھی

datetime 16  جون‬‮  2014

چودھری عبدالستار ایدھی

جنوری 2008ء میں لندن اور نیویارک میں دو چھوٹے چھوٹے واقعات پیش آئے لیکن ان واقعات پر حکومتی ردعمل نے پاکستان کے ہر سوچنے اور سمجھنے والے شہری کی فکرمندی میں اضافہ کر دیا۔ پہلا واقعہ 22جنوری 2008ء کو پیش آیاتھا‘ مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری… Continue 23reading چودھری عبدالستار ایدھی

چودھری شجاعت ہار گئے

datetime 15  جون‬‮  2014

چودھری شجاعت ہار گئے

محمد خان جونیجو کے دور کو ہم پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سنہری ترین عہد قرار دے سکتے ہیں‘ محمد خان جونیجو ضلع سانگھڑ کے گاؤں سندھڑی کے زمیندار تھے‘ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹرک سکول سے حاصل کی تھی اور اس کے بعد وہ دوسرے سندھی وڈیروں کی طرح اعلیٰ تعلیم… Continue 23reading چودھری شجاعت ہار گئے