پاکستان کے اتاترک کا انتظار
آپ اگر پاکستان کے مستقبل کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف ایک بار ماضی کے ترکی کا مطالعہ کر لیجئے‘ آپ چند لمحوں میں کل کے پاکستان تک پہنچ جائیں گے۔ خلافت عثمانیہ نے ایک اتفاق سے جنم لیا‘1270ء میں ترکوں کا ایک قبیلہ شام جا رہا تھا‘ قبیلے کا سردار ارطغرل تھا‘… Continue 23reading پاکستان کے اتاترک کا انتظار