منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

صدر ممنون حسین

datetime 25  جنوری‬‮  2014

صدر ممنون حسین

لی کو آن یو جدید سنگا پور کے بانی وزیراعظم اور بیسویں صدی کے عظیم لیڈر ہیں‘ انہوں نے جون 1959ء میں سنگا پور کی عنان اقتدار سنبھالی‘ سنگا پور اس وقت محض ایک بدبودار جذیرہ تھا مگر یہ لی کو آن یو کی شبانہ روز محنت سے دنیا کے جدید ترین ممالک میں شمار… Continue 23reading صدر ممنون حسین

ہم سب کے ہیں‘ ہمارا کوئی نہیں

datetime 22  جنوری‬‮  2014

ہم سب کے ہیں‘ ہمارا کوئی نہیں

صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے‘ پہلا ستون عدلیہ ہے‘ دوسرا مقننہ (پارلیمنٹ) ‘تیسرا انتظامیہ (بیورو کریسی) اور چوتھا صحافت۔ ملک میں انصاف کی صورتحال آپ کے سامنے ہے‘ آپ کے ساتھ زیادتی ہو جائے‘ آپ ظلم کا شکار ہوں یا پھر آپ جرائم پیشہ افراد کا ٹارگٹ بن جائیں‘ آپ کو اس ملک میں… Continue 23reading ہم سب کے ہیں‘ ہمارا کوئی نہیں

لوگ جنہوں نے بزدل بنا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2014

لوگ جنہوں نے بزدل بنا دیا

صحافت میں بھی دو طبقے ہیں‘ بالائی طبقہ اور زیریں طبقہ۔ بالائی طبقے میں مالکان‘اینکر پرسنز‘ ایڈیٹرز‘بیورو چیفس‘ کالم نگار اور ڈائریکٹرز آتے ہیں‘ یہ صحافت کا مراعات یافتہ طبقہ ہے‘ یہ گھروں کے مالک بھی ہیں‘ بڑی گاڑیوں میں بھی سفر کرتے ہیں‘ ان کی تنخواہیں اور مراعات بھی زیادہ ہوتی ہیں اور یہ… Continue 23reading لوگ جنہوں نے بزدل بنا دیا

بزدل صحافی کا بہادروں سے ایک سوال

datetime 18  جنوری‬‮  2014

بزدل صحافی کا بہادروں سے ایک سوال

آپ نے سڑکوں پر ٹیلی ویژن چینلز کی گاڑیاں دیکھی ہوں گی‘ یہ ہائی ایس وین ہوتی ہیں‘ ان کی چھت پر ’’ڈش‘‘ نصب ہوتی ہے‘ آپ اگر کبھی ان ’’وینز‘‘ کے اندر جھانک کر دیکھیں تو آپ کو ان کے اندر بے شمار آلات نظر آئیں گے‘ یہ گاڑیاں ڈیجیٹل سیٹلائٹ نیوز گیدرنگ یا… Continue 23reading بزدل صحافی کا بہادروں سے ایک سوال

باقی آپ بادشاہ ہیں

datetime 15  جنوری‬‮  2014

باقی آپ بادشاہ ہیں

ہم ہنگو کے اعتزاز حسن کی طرف جانے سے پہلے نیو یارک کے ایک گم نام شہری کی بات کرتے ہیں‘ آپ کو اس گم نام نیویارکر اور پاکستان کے اعتزاز حسن میں بے شمار باتیں مشترک نظرآئیں گی‘ آپ کو یاد ہو گا 1980ء اور1990ء کی دہائی میں نیویارک دنیا کے بدامن ترین شہروں… Continue 23reading باقی آپ بادشاہ ہیں

جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

datetime 11  جنوری‬‮  2014

جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

میرے ایک دوست کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ انتہائی پڑھے لکھے‘ مہذب اور ایماندار انسان ہیں‘ یہ انجینئر تھے‘ سی ایس ایس کیا‘ پوزیشن لی اور سول سروس میں آ گئے‘ اچھے ذوق کے مالک ہیں اورمصوری‘ شاعری‘ ادب‘ موسیقی اور آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھتے ہیں‘ آپ دنیا کی کسی مشہور کتاب یا مصنف… Continue 23reading جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

چٹافون

datetime 6  جنوری‬‮  2014

چٹافون

غالب اقبال فرانس میں پاکستان کے سفیر ہیں‘ ان کی والدہ بیگم سرفراز اقبال میری مہربان تھیں‘ یہ شاندار خاتون تھیں‘ اسلام آباد میں بازار روڈ پر ان کا گھر تھا‘ یہ گھر انٹلیکچول ہاؤس تھا‘ فیض احمد فیض سے لے کر صادقین تک اور طفیل احمد سے لے کر احمد فراز‘ افتخار عارف‘ ڈاکٹر… Continue 23reading چٹافون

ء2014

datetime 2  جنوری‬‮  2014

ء2014

پیرس کی نیو ائیر نائیٹ دنیا کی نئے سال کی چار بڑی تقریبات میں شمار ہوتی ہے‘ لندن‘ نیویارک‘ پیرس اور سڈنی ان چاروں شہروں کی تقریبات کو بڑی تقریب سمجھا جاتا ہے‘ اس سال دوبئی بھی اس دوڑ میں شامل ہوگیا‘ دوبئی حکومت نے بڑے پیمانے پر 2014ء کے انتہائی لمحات منائے‘ دوبئی کی… Continue 23reading ء2014

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2013

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دلچسپ تھا‘ پرچے میں دس سوال تھے‘ نو سوال میڈیکل سائنس‘ طبی سہولتوں اور مریضوں کی نگہداشت سے تعلق رکھتے تھے جبکہ آخری سوال نرسنگ سکول کی سویپر کے بارے میں تھا۔ ایگزامینرز نے زیرتربیت فی میل اور میل نرسوں سے پوچھا تھا’’آپ سکول کے کوریڈور صاف… Continue 23reading ’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

Page 188 of 189
1 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189