منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

مبارک ہو

datetime 28  جون‬‮  2014

مبارک ہو

ہم اگرتاریخ کے غیر معمولی انسانوں کی فہرست بنائیں تو لیونارڈو ڈاونچی کا نام شروع میں آئے گا‘ وہ اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوا‘ اس کا والد ایک دولت مند قانون دان تھا‘ لیونارڈو نے جوانی میں بیک وقت مصوری‘ مجسمہ سازی‘ تعمیرات‘ موسیقی اورسائنس کو اپنا ذریعہ شناخت بنایا لیکن اس کی… Continue 23reading مبارک ہو

مگر مچھوں کے تالاب

datetime 27  جون‬‮  2014

مگر مچھوں کے تالاب

وہ نوجوان سوالوں سے بھرا ہوا تھا‘ اس نے چند سیکنڈ میں درجنوں سوال داغ دئیے اور میں پریشانی سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ یہ اس نوجوان کے سوال نہیں تھے‘ یہ وقت کے سوال تھے۔ تاریخ کے ہر دور کے چند سوال ہوتے ہیں اورقوموں کی ترقی‘ تنزلی اور پسماندگی کا فیصلہ یہ… Continue 23reading مگر مچھوں کے تالاب

خواب تو خواب ہیں

datetime 26  جون‬‮  2014

خواب تو خواب ہیں

’’تم گوروں کے ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے‘‘ یہ وہ الفاظ تھے جو نومبر1868ء میں امریکی ایوان نمائندگان میں گونجے اورجان ولز مینارڈ کا سیاہ رنگ سرخ ہو گیا‘ وہ اپنی نشست سے اٹھا اور سپیکر کو مخاطب کر کے بولا ’’جناب عالی میں بھی دوسرے معزز ارکان کی طرح عوام کے ووٹوں سے منتخب… Continue 23reading خواب تو خواب ہیں

کاش کبھی ایسا ہو جائے

datetime 25  جون‬‮  2014

کاش کبھی ایسا ہو جائے

نکولس سرکوزی فرانس کا’’نوجوان‘‘ صدر ہے‘وہ 28جنوری 1955ء کو فرانس میں پیدا ہوا‘ اس کے والد پال سرکوزی کا تعلق ہنگری سے تھا۔ سوویت یونین کی سرخ فوج 1944ء میں ہنگری میں داخل ہوئی تو سرکوزی کے والد جرمنی بھاگ گئے اوروہ وہاں سے فرانس آ گئے۔ ان کے والد نے 1949ء میں اینڈری مالہ… Continue 23reading کاش کبھی ایسا ہو جائے

کاش

datetime 24  جون‬‮  2014

کاش

یہ 27 جون کی شام تھی اور 2008ء کا سن‘اس نے کاغذ پر دستخط کئے‘ فائل بند کی اور کاغذوں کا پلندہ اپنی سیکرٹری کے ہاتھ میں دے دیا‘ اس کے سٹاف کے پچاس افراد نے تالیاں بجائیں اور اس کی زندگی کا ایک باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا‘ اس کی دائیں آنکھ کے… Continue 23reading کاش

جوتے

datetime 23  جون‬‮  2014

جوتے

نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی‘ سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی‘ تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی‘ کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا‘ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس بعد بھی قائم رہی‘ سوئٹزرلینڈ… Continue 23reading جوتے

جوتا ماری کا عالمی دن

datetime 22  جون‬‮  2014

جوتا ماری کا عالمی دن

کیلنڈر میں 365 دن ہیں اور ان 365 دنوں میں سے 162 روز کسی نہ کسی واقعے کی مناسبت سے خصوصی دن کہلاتے ہیں‘ کوئی دن ویلنٹائن ڈے کہلاتا ہے ‘ کوئی مدرز ڈے‘ کوئی فادرز ڈے‘ کوئی نیو ائیر ڈے‘ کوئی کرسمس ڈے‘ کوئی لیبر ڈے‘ کوئی میڈیا ڈے اور کوئی چائلڈ لیبر ڈے… Continue 23reading جوتا ماری کا عالمی دن

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

datetime 21  جون‬‮  2014

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

پادری دعا کیلئے آگے بڑھا‘ اس کے سامنے 20لاکھ لوگ موجود تھے جبکہ ٹیلی ویژن سکرینوں کے ذریعے پوری دنیا اسے دیکھ رہی تھی‘ پادری نے مجمعے کی طرف دیکھا اور بولا ’’یہ ہمارے خدا کی دین اور ہمارے معاشرے کی ترقی کا ثبوت ہے کہ آج افریقہ کے ایک مہاجر کا بیٹا دنیا کی… Continue 23reading ’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

علاج

datetime 19  جون‬‮  2014

علاج

البرٹ سپیئر کا شمار ہٹلر کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا‘ وہ بنیادی طور پر آرکیٹیکٹ تھا‘ ہٹلر بھی فن تعمیر میں گہری دلچسپی رکھتا تھا لہٰذا دونوں میں اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ‘ہٹلر ان ملاقاتوں کے دوران البرٹ سپیئر کے ٹیلنٹ سے متاثر ہو گیا اور جب وہ جرمنی کا سربراہ تھا تو اس… Continue 23reading علاج

Page 186 of 189
1 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189