فرشتہ عمران خان
میاں نواز شریف بھی جس دن ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے‘ یہ بھی یقینا مان لیں گے عمران خان میاں برادران اور پاکستان مسلم لیگ ن دونوں کے سب سے بڑے محسن ہیں‘ یہ نہ ہوتے تو شاید آج میاں نواز شریف وزیراعظم‘ میاں شہباز شریف وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں نہ… Continue 23reading فرشتہ عمران خان






























