بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

datetime 11  جنوری‬‮  2014

جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

میرے ایک دوست کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ انتہائی پڑھے لکھے‘ مہذب اور ایماندار انسان ہیں‘ یہ انجینئر تھے‘ سی ایس ایس کیا‘ پوزیشن لی اور سول سروس میں آ گئے‘ اچھے ذوق کے مالک ہیں اورمصوری‘ شاعری‘ ادب‘ موسیقی اور آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھتے ہیں‘ آپ دنیا کی کسی مشہور کتاب یا مصنف… Continue 23reading جینا ہے تو ذلت سیکھ لو

چٹافون

datetime 6  جنوری‬‮  2014

چٹافون

غالب اقبال فرانس میں پاکستان کے سفیر ہیں‘ ان کی والدہ بیگم سرفراز اقبال میری مہربان تھیں‘ یہ شاندار خاتون تھیں‘ اسلام آباد میں بازار روڈ پر ان کا گھر تھا‘ یہ گھر انٹلیکچول ہاؤس تھا‘ فیض احمد فیض سے لے کر صادقین تک اور طفیل احمد سے لے کر احمد فراز‘ افتخار عارف‘ ڈاکٹر… Continue 23reading چٹافون

ء2014

datetime 2  جنوری‬‮  2014

ء2014

پیرس کی نیو ائیر نائیٹ دنیا کی نئے سال کی چار بڑی تقریبات میں شمار ہوتی ہے‘ لندن‘ نیویارک‘ پیرس اور سڈنی ان چاروں شہروں کی تقریبات کو بڑی تقریب سمجھا جاتا ہے‘ اس سال دوبئی بھی اس دوڑ میں شامل ہوگیا‘ دوبئی حکومت نے بڑے پیمانے پر 2014ء کے انتہائی لمحات منائے‘ دوبئی کی… Continue 23reading ء2014

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2013

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دلچسپ تھا‘ پرچے میں دس سوال تھے‘ نو سوال میڈیکل سائنس‘ طبی سہولتوں اور مریضوں کی نگہداشت سے تعلق رکھتے تھے جبکہ آخری سوال نرسنگ سکول کی سویپر کے بارے میں تھا۔ ایگزامینرز نے زیرتربیت فی میل اور میل نرسوں سے پوچھا تھا’’آپ سکول کے کوریڈور صاف… Continue 23reading ’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

حرص کی مٹی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2013

حرص کی مٹی

دیو جانسن کلبی یونان کا ایک عجیب کردار تھا‘ تاریخ اسے نسل انسانی کا سب سے بڑا متوکل اور سب سے بڑا قناعت پسند دانشور کہتی ہے‘ وہ آنکھوں سے اندھا لیکن دل ودماغ سے روشن شخص تھا‘ اس کے پاس ایک کتا تھا‘ یہ کتا اس کا ساتھی بھی تھا اور راہبرو رہنما بھی‘… Continue 23reading حرص کی مٹی

پانچ سو ڈالر

datetime 2  اگست‬‮  2013

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور کی تلاش میں بے شمار اشتہار دیئے تھے‘ وہ اسے نیویارک‘ واشنگٹن‘ شکاگو اور ہیوسٹن میں بھی تلاش کرتا رہا تھا‘ اس نے اسے فرینکفرٹ‘ میلان‘ ایمسٹرڈیم‘ پیرس‘ لندن اور برسلز میں بھی تلاش کیا تھا اور وہ اس کی تلاش میں ٹوکیو‘… Continue 23reading پانچ سو ڈالر

Page 187 of 187
1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187