بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

datetime 12  فروری‬‮  2015

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

بورسا استنبول سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے‘ یہ خلافت عثمانیہ کا اولین دارالحکومت تھا‘ شہر میں خلافت کے بانی عثمان غازی اور ان کے صاحبزادے اورخان غازی کے مزارات‘ ترکوں کا قدیم قلعہ‘ حضرت خضر ؑ سے منسوب مسجد اور چنار کا وہ چھ سو سال پرانا درخت آج بھی موجود ہے… Continue 23reading تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

ترک میڈیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

ترک میڈیا

ہم دو دن استنبول کے میڈیا ہاؤسز میں پھرتے رہے‘ استنبول کے صحافیوں نے جمعرات کی دوپہر پاکستانی وفد کو لنچ دے رکھا تھا۔ ’’میڈیا لاگ‘‘ استنبول کے صحافیوں کی مؤثر تنظیم ہے‘ میڈیا لاگ کا سنٹر باسفورس کے کنارے خوبصورت ولا میں قائم ہے‘ یہ محل جیسی انتہائی خوبصورت عمارت ہے‘ سنٹر کی پشت… Continue 23reading ترک میڈیا

کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

datetime 5  فروری‬‮  2015

کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

ڈاکٹر امجد ثاقب اور گوتلب ولیم لیٹنرکے خواب ایک جیسے ہیں۔ گوتلب لیٹنر ہنگری کا رہنے والا تھا‘ بوڈا پسٹ اس کا شہر تھا‘ وہ یہودی تھا‘ والدین جرمنی سے ہنگری آباد ہوئے‘ اللہ تعالیٰ نے اسے زبانیں سیکھنے کا ملکہ دے رکھا تھا‘ وہ جو لفظ سنتا تھا‘ اسے حفظ کر لیتا تھا‘ وہ… Continue 23reading کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

مری کی برفباری میں

datetime 2  فروری‬‮  2015

مری کی برفباری میں

اتوار کی صبح مری میں برفباری شروع ہو گئی‘ آسمان سے برف کے گالے زمین پر اتر رہے تھے‘ ہوٹل کی کھڑکی وادی کی طرف کھلتی تھی‘ درخت سفید ہو چکے تھے‘ سڑک پر دور دور تک سفیدی بچھی تھی‘ گاڑیاں برف میں دفن ہو چکی تھیں‘ مکانوں کی چھتیں سفید تھیں‘ درختوں کی شاخوں… Continue 23reading مری کی برفباری میں

سچ کا قحط

datetime 29  جنوری‬‮  2015

سچ کا قحط

آپ پہلے صدر باراک حسین اوبامہ کا ماضی ملاحظہ کیجئے‘ صدر اوبامہ کے والدباراک حسین اوبامہ سینئرکینیا کے گاؤں کوگیلو سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1959ء میں تعلیم کیلئے یونیورسٹی آف ہوائی آئے‘ یہ ہوائی یونیورسٹی میں پڑھتے تھے اور شام کے وقت ایک چھوٹے سے ریسٹورنٹ میں برتن دھوتے تھے‘ یہ 1964ء تک امریکا… Continue 23reading سچ کا قحط

اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

datetime 22  جنوری‬‮  2015

اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

ہمارے گائیڈ جاوید صاحب اندرون لاہور کی دائی ہیں‘ یہ کئی نسلوں سے وال سٹی کے باسی ہیں‘ یہ علاقہ سینکڑوں سال فن موسیقی کا گڑھ رہا‘ ہندوستان کے موسیقی کے تمام بڑے گھرانے اندرون لاہور رہتے تھے‘ لاہور کی ہیرا منڈی آج ملک میں بدنام ہے لیکن یہ کبھی فن موسیقی کی آکسفورڈ ہوتی… Continue 23reading اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

استعفیٰ لیں یاپھر استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 19  جنوری‬‮  2015

استعفیٰ لیں یاپھر استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہو جائیں

حکومت کو اپنی نالائقی بہرحال ماننا ہو گی‘ آپ پوری دنیا پر نظر دوڑائیں‘ آپ جاپان سے لے کر روس تک‘ چین سے لے کر روانڈا تک‘ آسٹریلیا سے لے کر چلی تک اور وینزویلا سے لے کر سعودی عرب تک پوری دنیا پر نظر دوڑائیں آپ کو دنیا کے کسی ملک میں پٹرول کیلئے… Continue 23reading استعفیٰ لیں یاپھر استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہو جائیں

اصل خودکش حملہ آور

datetime 16  جنوری‬‮  2015

اصل خودکش حملہ آور

ڈاکٹر خالد جمیل ایک باہمت انسان ہیں‘ آپ اگر کوشش‘ حوصلہ اور ہمت سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ڈاکٹر خالد جمیل کی مثال کافی ہوگی‘ ڈاکٹر صاحب جوانی میں نٹ کھٹ‘ متحرک اور شرارتی تھے‘ یہ زندگی سے بھرپورجوان بھی تھے لیکن پھر ایک حادثہ ہوا اور ان کی زندگی کا سارا پیٹرن تبدیل… Continue 23reading اصل خودکش حملہ آور

میاں صاحب کے ساتھ بھی یہی ہو گا

datetime 14  جنوری‬‮  2015

میاں صاحب کے ساتھ بھی یہی ہو گا

’’ہمارے بچے شہید ہو گئے اور آپ نے شادی کر لی‘‘ خاتون رو رہی تھی‘ گریہ وزاری کر رہی تھی‘ دوہائی دے رہی تھی اور عمران خان گنگ کھڑے تھے‘ یہ منظر یقیناًآپ نے بھی دیکھا ہو گا‘ کل ٹیلی ویژن سکرینوں نے ایسے بے شمار مناظر پیش کئے‘ ہر منظر رو رہا تھا‘ ہر… Continue 23reading میاں صاحب کے ساتھ بھی یہی ہو گا

Page 182 of 187
1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187