16 دسمبر
میں مون ہوں‘ نہیں میں عمران‘ میزان‘ عدنان‘ نواز‘ بلاول‘ بہرام‘ حسن اور اویس ہوں‘ نہیں! آپ ایک لمحے کیلئے رکئے‘ میں یہ بھی نہیں ہوں‘ میں ایک نعش ہوں‘ خون میں لت پت نعش‘ میری آنکھ‘ میری گردن‘ میرے سینے اور میری دونوں ٹانگوں میں تیرہ گولیاں لگی ہیں‘ میرے جسم سے خون کے… Continue 23reading 16 دسمبر