پیر‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2024 

قوم نے میاں صاحب آپ کو

datetime 18  فروری‬‮  2015

قوم نے میاں صاحب آپ کو

وہ دونوں گزر گئے اور ڈی آئی جی صاحب بچ گئے۔رانا یوسف گزرنے والوں میں شامل تھا‘ یہ سب انسپکٹر تھا‘ تھانہ شاہدرہ کی چوکی بیگم کوٹ میں تعینات تھا‘ معطل ہوا‘ پولیس لائین بھجوا دیا گیا‘ یہ 17 فروری کو پہلے دن نوکری پر پہنچا‘ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائین کے سامنے خود کش… Continue 23reading قوم نے میاں صاحب آپ کو

جگنو کی مسکراہٹ

datetime 16  فروری‬‮  2015

جگنو کی مسکراہٹ

میں نے اتوار کے دن جس کو بھی فون کیا ‘ وہ پاکستانی ٹیم کی ہار پر دل برداشتہ ہو کر سو چکا تھا‘ اتوار کا دن تھا‘ لوگ چھٹی کے دن دیر سے جاگتے ہیں لیکن میچ کیونکہ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوا لہٰذا دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کو جلدی جاگنا پڑ… Continue 23reading جگنو کی مسکراہٹ

ملک کے ایک سابق صدر انتقال کر گئے

datetime 14  فروری‬‮  2015

ملک کے ایک سابق صدر انتقال کر گئے

فیلڈ مارشل ایوب خان پاکستان کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے‘ ایوب خان نے 27 اکتوبر 1958ء کو ملک میں مارشل لاء لگایا‘ سکندر مرزا صدر پاکستان تھے‘ ایوب خان نے سکندر مرزا کو معزول کرنے کا فیصلہ کیا‘ میجر جنرل یحییٰ خان اور میجر جنرل عبدالحمید نے استعفیٰ تیار کیا‘ میجر جنرل عبدالمجید ملک… Continue 23reading ملک کے ایک سابق صدر انتقال کر گئے

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

datetime 12  فروری‬‮  2015

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

بورسا استنبول سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے‘ یہ خلافت عثمانیہ کا اولین دارالحکومت تھا‘ شہر میں خلافت کے بانی عثمان غازی اور ان کے صاحبزادے اورخان غازی کے مزارات‘ ترکوں کا قدیم قلعہ‘ حضرت خضر ؑ سے منسوب مسجد اور چنار کا وہ چھ سو سال پرانا درخت آج بھی موجود ہے… Continue 23reading تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

ترک میڈیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

ترک میڈیا

ہم دو دن استنبول کے میڈیا ہاؤسز میں پھرتے رہے‘ استنبول کے صحافیوں نے جمعرات کی دوپہر پاکستانی وفد کو لنچ دے رکھا تھا۔ ’’میڈیا لاگ‘‘ استنبول کے صحافیوں کی مؤثر تنظیم ہے‘ میڈیا لاگ کا سنٹر باسفورس کے کنارے خوبصورت ولا میں قائم ہے‘ یہ محل جیسی انتہائی خوبصورت عمارت ہے‘ سنٹر کی پشت… Continue 23reading ترک میڈیا

کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

datetime 5  فروری‬‮  2015

کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

ڈاکٹر امجد ثاقب اور گوتلب ولیم لیٹنرکے خواب ایک جیسے ہیں۔ گوتلب لیٹنر ہنگری کا رہنے والا تھا‘ بوڈا پسٹ اس کا شہر تھا‘ وہ یہودی تھا‘ والدین جرمنی سے ہنگری آباد ہوئے‘ اللہ تعالیٰ نے اسے زبانیں سیکھنے کا ملکہ دے رکھا تھا‘ وہ جو لفظ سنتا تھا‘ اسے حفظ کر لیتا تھا‘ وہ… Continue 23reading کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

مری کی برفباری میں

datetime 2  فروری‬‮  2015

مری کی برفباری میں

اتوار کی صبح مری میں برفباری شروع ہو گئی‘ آسمان سے برف کے گالے زمین پر اتر رہے تھے‘ ہوٹل کی کھڑکی وادی کی طرف کھلتی تھی‘ درخت سفید ہو چکے تھے‘ سڑک پر دور دور تک سفیدی بچھی تھی‘ گاڑیاں برف میں دفن ہو چکی تھیں‘ مکانوں کی چھتیں سفید تھیں‘ درختوں کی شاخوں… Continue 23reading مری کی برفباری میں

سچ کا قحط

datetime 29  جنوری‬‮  2015

سچ کا قحط

آپ پہلے صدر باراک حسین اوبامہ کا ماضی ملاحظہ کیجئے‘ صدر اوبامہ کے والدباراک حسین اوبامہ سینئرکینیا کے گاؤں کوگیلو سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1959ء میں تعلیم کیلئے یونیورسٹی آف ہوائی آئے‘ یہ ہوائی یونیورسٹی میں پڑھتے تھے اور شام کے وقت ایک چھوٹے سے ریسٹورنٹ میں برتن دھوتے تھے‘ یہ 1964ء تک امریکا… Continue 23reading سچ کا قحط

اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

datetime 22  جنوری‬‮  2015

اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

ہمارے گائیڈ جاوید صاحب اندرون لاہور کی دائی ہیں‘ یہ کئی نسلوں سے وال سٹی کے باسی ہیں‘ یہ علاقہ سینکڑوں سال فن موسیقی کا گڑھ رہا‘ ہندوستان کے موسیقی کے تمام بڑے گھرانے اندرون لاہور رہتے تھے‘ لاہور کی ہیرا منڈی آج ملک میں بدنام ہے لیکن یہ کبھی فن موسیقی کی آکسفورڈ ہوتی… Continue 23reading اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

Page 181 of 186
1 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186