جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علاج

datetime 19  جون‬‮  2014

علاج

البرٹ سپیئر کا شمار ہٹلر کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا‘ وہ بنیادی طور پر آرکیٹیکٹ تھا‘ ہٹلر بھی فن تعمیر میں گہری دلچسپی رکھتا تھا لہٰذا دونوں میں اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ‘ہٹلر ان ملاقاتوں کے دوران البرٹ سپیئر کے ٹیلنٹ سے متاثر ہو گیا اور جب وہ جرمنی کا سربراہ تھا تو اس… Continue 23reading علاج

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

datetime 17  جون‬‮  2014

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

ڈاکٹر عبدالقدیر رہا ہو چکے ہیں‘ عدالت کے فیصلے کے مطابق وہ اب پاکستان کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں لیکن کل سے حکومت نے سیکورٹی کے نام پر ڈاکٹر صاحب کی آزادی کے پر کاٹنا شروع کر دئیے ہیں مگرپوری قوم کی خواہش ہے ڈاکٹر صاحب کی آزادی کو محدود کرنے کا… Continue 23reading ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

چودھری عبدالستار ایدھی

datetime 16  جون‬‮  2014

چودھری عبدالستار ایدھی

جنوری 2008ء میں لندن اور نیویارک میں دو چھوٹے چھوٹے واقعات پیش آئے لیکن ان واقعات پر حکومتی ردعمل نے پاکستان کے ہر سوچنے اور سمجھنے والے شہری کی فکرمندی میں اضافہ کر دیا۔ پہلا واقعہ 22جنوری 2008ء کو پیش آیاتھا‘ مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری… Continue 23reading چودھری عبدالستار ایدھی

چودھری شجاعت ہار گئے

datetime 15  جون‬‮  2014

چودھری شجاعت ہار گئے

محمد خان جونیجو کے دور کو ہم پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سنہری ترین عہد قرار دے سکتے ہیں‘ محمد خان جونیجو ضلع سانگھڑ کے گاؤں سندھڑی کے زمیندار تھے‘ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹرک سکول سے حاصل کی تھی اور اس کے بعد وہ دوسرے سندھی وڈیروں کی طرح اعلیٰ تعلیم… Continue 23reading چودھری شجاعت ہار گئے

چڑھتے سورجوں کے دوست

datetime 13  جون‬‮  2014

چڑھتے سورجوں کے دوست

وہ 1925ء میں پیدا ہوا‘ چھ سال کی عمر میں ولی عہد بنا اور 22سال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بن گیا‘ وہ محمد رضا شاہ پہلوی تھا لیکن پوری دنیا اسے شاہ ایران کے نام سے جانتی تھی۔ وہ ایشیا میں امریکہ کا سب سے بڑا دوست تھا‘ یورپی پریس اسے ’’امریکن گورنر‘‘… Continue 23reading چڑھتے سورجوں کے دوست

بددعائیں

datetime 11  جون‬‮  2014

بددعائیں

چودھری حارث الٰہی پاکستان کے ایک بڑے سیاسی خاندان کے سپوت ہیں‘ وہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور امریکی شہریت کے حامل ہیں ‘ جنوری کے آخری ہفتے میں جب لندن پولیس نے چودھری وجاہت حسین اور شافع حسین کو گرفتار کیا تو چودھری حارث الٰہی بھی گرفتار شدگان… Continue 23reading بددعائیں

اصل سکندر اعظم

datetime 10  جون‬‮  2014

اصل سکندر اعظم

سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ‘ ‘یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پرفرض ہے‘ آج ’’ ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے‘ موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچا دیتا ہے‘ جدید… Continue 23reading اصل سکندر اعظم

زیروپوائنٹ

datetime 9  جون‬‮  2014

زیروپوائنٹ

جم نے انکار میں سر ہلایا اور پریقین لہجے میں بولا ’’ڈاکٹر صاحب قید ہی میں انتقال کر جائیں گے‘ تم لوگ انہیں کبھی سڑک پر چلتے پھرتے‘ لوگوں سے ملتے‘ ہاتھ ملاتے‘ قہقہہ لگاتے اور لوگوں کو آٹو گراف دیتے نہیں دیکھو گے‘‘ وہ خاموش ہوا‘ اس نے جیب میں ہاتھ ڈالا‘ ٹیڑھا میڑھا… Continue 23reading زیروپوائنٹ

جس دن

datetime 29  جنوری‬‮  2014

جس دن

ملک میں جب بھی کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کی بات ہوتی ہے تو یہ اعتراض اٹھا یا جاتا ہے ’’یہ لوگ پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے‘ یہ سٹیٹ کی رٹ ماننے کیلئے بھی تیار نہیں ہیں‘ ہم ان سے مذاکرات کیسے کر سکتے ہیں؟‘‘ یہ اعتراض بڑی حد تک درست ہے‘ تحریک طالبان… Continue 23reading جس دن

Page 184 of 186
1 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186