ہیومن کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی
ہم فرض کر لیتے ہیں حکومت کے سارے منصوبے مکمل ہو گئے‘ 32 ارب ڈالرسے کاشغر گوادر روٹس بن گئے‘ کراچی لاہور موٹروے بھی مکمل ہو گیا‘ تھرکول کا منصوبہ بھی تکمیل کو پہنچ گیا‘ ملک میں اب فرنس آئل کی بجائے کوئلے سے بجلی بھی بن رہی ہے‘ ملک میں تین نئے ڈیم بھی… Continue 23reading ہیومن کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی