جب تک
کُری اسلام آباد کے مضافات میں ایک چھوٹا سا گاﺅں ہے‘ یہ گاﺅں تاریخ میں شہر ہوتا تھا‘ یہ باقاعدہ کُری شہر کہلاتا تھا‘ ماضی میں یہاں تجارتی قافلے آتے تھے‘ یہ شہر علاقے کی سب سے بڑی اناج منڈی بھی تھا‘ مری اور کشمیر جانے والے لوگ بھی یہاں قیام کرتے تھے‘ سید پور… Continue 23reading جب تک