ٹکاٹک
جنازے میں صرف پچاس ساٹھ لوگ تھے‘ سلام پھیرا گیا‘ مولوی صاحب نے دعا کرائی اور لوگوں نے تعزیت کےلئے لواحقین کی تلاش میں دائیں بائیں دیکھنا شروع کر دیا‘ مرحوم کا ایک ہی بیٹا تھا‘ وہ لندن میں تھا‘ وہ وقت پر پاکستان نہ پہنچ سکا چنانچہ وہاں کوئی ایسا شخص نہیں تھا جس… Continue 23reading ٹکاٹک