یہ تو نہیں ہونا چاہیے تھا
ہم مسلمان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں‘ ہم گناہ گار ہوں یا نیک‘ ہم غریب ہوں یا امیر اور ہم چھوٹے ہوں یا بڑے خانہ کعبہ اور روضہ رسول یہ دونوں ہماری حسرتوں‘ ہماری عقیدتوں اور ہماری محبتوں کے مراکز ہیں‘ ہم رسول کی محبت اور خانہ کعبہ کی عظمت کے بغیر مسلمان… Continue 23reading یہ تو نہیں ہونا چاہیے تھا