نوٹ چھوٹے کر لیں
بلوچستان حکومت نے 2015-16ءکے بجٹ میں میونسپل کونسلوں کےلئے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی‘ یہ گرانٹ مشیر خزانہ خالد ہمایوں لانگو نے منظور کرائی‘ خالد لانگو38سال کا نوجوان سیاستدان تھا‘ یہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھتا ہے ‘ یہ 14 اکتوبر 2013ءکو بلوچستان کا مشیر خزانہ بنا‘ یہ 6 ارب روپے… Continue 23reading نوٹ چھوٹے کر لیں