ایڈنبرا سے
ایڈنبرا میں فیسٹول چل رہا تھا‘ یہ فیسٹول 1947ء میں شروع ہوا تھا‘ جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ سوگ میں تھا‘ پورے براعظم میں لاشیں‘ زخمی اور ملبہ بکھرا تھا‘ لوگ ہنسنا‘ مسکرانا‘ گانا اور بجانا بھول چکے تھے‘ سکاٹ لینڈ برطانیہ میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا‘ برطانوی فوج کا ہر تیسرا… Continue 23reading ایڈنبرا سے


























