جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پین کلرز

datetime 10  فروری‬‮  2017

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ”باک کان“ سے تھا‘ یہ 1998ءمیں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری ضروری… Continue 23reading پین کلرز

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

datetime 9  فروری‬‮  2017

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے اور کالا کالا اور گندمی گندمی‘ جنہوں نے ثابت… Continue 23reading اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

عرفان جاوید کے دروازے

datetime 5  فروری‬‮  2017

عرفان جاوید کے دروازے

قدرت اللہ شہاب مشہور ادیب اور بیوروکریٹ تھے۔وہ گورنر جنرل غلام محمد ،سکندر مرزا اورصدر ایوب خان کے پرنسپل سیکریٹری رہے۔ یہ عہدہ بیوروکریسی میں طاقت کی معراج سمجھا جاتا تھا۔ شہاب صاحب نے بنگال میں قحط کے دوران غلّے کے ذخائر بھوکے عوام کے لیے کھول دیئے، جھنگ میں عوامی فلاحی کے بے شمار… Continue 23reading عرفان جاوید کے دروازے

ٹامک ٹوئیاں

datetime 3  فروری‬‮  2017

ٹامک ٹوئیاں

میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب… Continue 23reading ٹامک ٹوئیاں

امن کی زمین پر برداشت کی کھاد

datetime 29  جنوری‬‮  2017

امن کی زمین پر برداشت کی کھاد

گال سری لنکا کے جنوب مغربی صوبے کا دارالحکومت ہے‘ کولمبو سے سوا سو کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بڑی سیاحتی منزل ہے‘ آپ وفاقی دارالحکومت سے نکلتے ہیں اور ڈیڑھ گھنٹے میں گال پہنچ جاتے ہیں‘ گال کا کرکٹ سٹیڈیم کرکٹ کے متوالوں میں پوری دنیا میں مشہور ہے‘ ہماری ٹیم کئی بار یہاں… Continue 23reading امن کی زمین پر برداشت کی کھاد

سری لنکا سے

datetime 27  جنوری‬‮  2017

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل… Continue 23reading سری لنکا سے

جب جسم دعا بن جائے

datetime 26  جنوری‬‮  2017

جب جسم دعا بن جائے

وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاﺅں میں‘ درخواستوں میں اور التجاﺅں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کبھی گزرتے ہوئے غور سے دائیں بائیں دیکھیں آپ کو اپنے اردگرد کئی… Continue 23reading جب جسم دعا بن جائے

چھ ڈاکٹر

datetime 22  جنوری‬‮  2017

چھ ڈاکٹر

”انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی“ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاﺅں سہلانے لگا‘ وہ پاﺅں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی… Continue 23reading چھ ڈاکٹر

آرٹیکل 66

datetime 20  جنوری‬‮  2017

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ”میں بھی کافر تو بھی کافر“ سوشل میڈیا پر بہت وائرل… Continue 23reading آرٹیکل 66

Page 143 of 186
1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 186